ETV Bharat / state

Ramzan 2022: بھوپال کی وہ مسجد جہاں ہر سال رمضان میں سحری کا انتظام ہوتا ہے - بھوپال شہر میں سنی ثقلینی مسجد

بھوپال شہر میں سنی ثقلینی ایسی مسجد ہے جہاں پورے رمضان مہینہ مسافروں کے لیے سحری کا انتظام کیا جاتا ہے۔ Arrangement of Sehri in Saqlaini Mosque of Bhopal During Ramadan

بھوپال کی وہ مسجد جہاں ہر سال ماہ رمضان میں سحری کا انتظام ہوتا ہے

author img

By

Published : Apr 29, 2022, 5:02 PM IST

Updated : Apr 29, 2022, 5:09 PM IST

بھوپال: ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کو مساجد کا شہر کہا جاتا ہے۔ بھوپال میں جہاں ایشیا کی سب سے بڑی تاج المساجد موجود ہے تو وہیں ایشیا کی سب سے چھوٹی ڈھائی سیڑھی کی مسجد بھی موجود ہے۔ وہیں بھوپال کی بات کریں تو بھوپال میں 700 کے قریب مساجد ہیں۔ Arrangement of Sehri in Saqlaini Mosque of Bhopal During Ramadan

بھوپال کی وہ مسجد جہاں ہر سال ماہ رمضان میں سحری کا انتظام ہوتا ہے

بھوپال کی سنی ثقلینی مسجد ایک ایسی مسجد ہے جہاں پر پورے رمضان سحری کا انتظام کیا جاتا ہے اور اس کا ایک ہی مقصد ہے کہ جو باہری طلبا ہیں یا مسافر انہیں سحری کے لیے کوئی دشواری نہ ہو۔ اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے ثقلینی مسجد میں سحری کا نظام شروع کیا گیا جہاں بڑی تعداد میں طلباء اور دیگر لوگ سحری کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ سنی ثقلینی مسجد میں یہ نظام پچھلے کئی سالوں سے چلا آ رہا ہے جہاں طلباء کے ساتھ شہر میں آنے والے مسافروں کو بھی اس سے فائدہ پہنچ رہا ہے اور رمضان میں طلباء کے ساتھ مسافر بھی یہاں سحری کا افطار کا اہتمام کرتے ہیں۔

Last Updated : Apr 29, 2022, 5:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.