ETV Bharat / state

ماب لنچنگ کے شکار کے اہل خانہ کو مالی مدد - ایچ کیو لائن میں سرکاری کوارٹر

ریاست مدھیہ پردیش میں پسماندہ طبقے سے تعلق رکھنے والے بچوں کے قتل کے بعد سابق مرکزی وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا نے متاثرہ کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے مالی مدد کا اعلان کیا۔

ماب لنچنگ متاثرہ کے اہل خانہ کو مالی مدد کا اعلان
author img

By

Published : Oct 15, 2019, 8:27 PM IST

Updated : Oct 16, 2019, 2:14 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپوری کے بھاؤ کھڑی گاؤں میں کھلے میں رفع حاجت کرنے گئے دو دلت بچوں کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا تھا۔

اس واقعے کے 18 دن بعد سابق مرکزی وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا نے ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی، متاثریں کے اہل خانہ نے جیوتی رادتیہ سندھیا سے شہر میں مکان کا مطالبہ کیا، جس کے 18گھنٹے بعد ہی سندھیا نے انہیں پی ایچ کیو لائن میں سرکاری کوارٹر دلا کر چابی خود انہیں سونپی۔

ماب لنچنگ متاثرہ کے اہل خانہ کو مالی مدد کا اعلان

اسی کے ساتھ سندھیا نے ریاست کے وزیر اعلی کمل ناتھ کو بھی خط لکھا جس میں متاثرین کے اہل خانہ کو 50۔50 لاکھ روپے کی مدد اور 10۔10بھیگا زمین دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ساتھ ہی انہوں نے کہا 'شیو پوری کی عوام سے میرا دل کا رشتہ ہے لیکن جس طرح سے اسمبلی انتخابات کے نتائج آئے اس سے میرے دل کو چوٹ پہنچی ہے۔

Intro:دلت بچوں کے قتل کے بعد متاثر اہل خانہ کو جوتی رادتیہ سندھیا کی مدد۔ Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپوکے بھاؤ کھڑی گاؤں میں کھلے میں رفے حاجت کرنے گئے دودلیت بچوں کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا تھا ۔جس کے 18دن بعد سابق مرکزی وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا متاثر اہل خانہ سے ملنے پہنچے ۔متاثر اہلخانہ نے جیوتی رادتیہ سندھیا سے شہر میں مکان کا مطالبہ کیا جس کے 18گھنٹے بعد ہی سندھیا نے انہیں پی ایچ کیو لائن میں سرکاری کواٹر دیلا کر خود چابی ان کے ہاتھ میں دی۔ ساتھی سندھیا نے ریاست کے وزیر اعلی کمل ناتھ کو خط بھی لکھا ہے ۔جس میں متاثر اہل خانہ کو 50،50 لاکھ روپے کی مدد اور 10،10بھیگا زمین کا پٹٹادینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھی انہوں نے کہا شیخوپوری کی عوام سے میرا دل کا رشتہ ہے لیکن جس طرح سے اسمبلی انتخابات کے نتائج آئے اس سے میرے دل کو چوٹ پہنچی ہے ۔Conclusion:متاثر اہلخانہ کو سندھیا کی مدد ۔
Last Updated : Oct 16, 2019, 2:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.