ETV Bharat / state

آتم نربھر مدھیہ پردیش کے لیے ویبینار، میل کا پتھر ثابت ہوگا: شیوراج - مدھیہ پردیش نیوز

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ، 'آتم نربھر مدھیہ پردیش کے لیے روڈ میپ کے لیے ریاست میں جو تیاریاں کی جا رہی ہیں، ان میں 7 سے 11 اگست تک ہونے والا ویبینار میل کا پتھر ثابت ہوں گے۔'

cm shivraj singh chouhan
فائل فوٹو
author img

By

Published : Aug 4, 2020, 10:45 PM IST

شیو راج سنگھ چرایو اسپتال سے ویڈیو کانفرنس کی ذریعے چیف سکریٹری اقبال سنگھ بینس اور سینیئر افسران سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزیر اعلیٰ 07 اگست کو ویبینار کا افتتاح کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ نیتی آیوگ کی ہدایت پر مدھیہ پردیش انفراسٹرکچر، روزگار، صحت، تعلیم، معیشت اور بہتر انتظام کے سلسلے میں ماہرین، سینیئر افسران، معاشی شعبے کے ماہرین کے افکار اور مشورے حاصل کرکے ایک روڈ میپ بنانے کے لیے تمام ویبینار میں نوجوانوں کو بھی جوڑا جائے۔

اس کے ساتھ ہی کلیکٹر، کمشنر جیسے میدانی افسر اور دارالحکومت میں تعینات سینیئر انتظامی افسران، وزراء اپنے تجربات سے عملی تجاویز دیں۔

تیار روڈ میپ سے عوام کو آگاہ کیا جائے گا۔ آئندہ تین برس میں روڈ میپ پرعمل درآمد کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:

'میں جلد ہی صحتیاب ہوکر واپس لوٹوں گا'

انہوں نے ریاست میں نافذ کیے جانے والے لائحہ عمل کے سلسلے چار دن منعقد ہونے والے ویبینار کی تیاریوں کے سلسلے میں ایڈیشنل چیف سکریٹری محمد سلیمان، ایس این مشرا، ڈاکٹر راجیش راجورہ، اور آئی سی پی کیسری مذاکرہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.