ETV Bharat / state

بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع کی تاریخ طے - بھوپال

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ہونے والے سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کی تاریخ طے ہوچکی ہے، جس کے ساتھ ہی اجتماع انتظامیہ نے کمیٹی تیاریوں کے تعلق سے حکمت عملی بنانا شروع کر دی ہے-

عالمی تبلیغی اجتماع
author img

By

Published : Apr 12, 2019, 11:40 AM IST

اجتماع رواں برس 22 تا 25 نومبر 2019 کو شہر کے مضافاتی اینٹ کھیڑی میں منعقد ہوگا۔

رواں برس ہونے والے اجتماع کے تعلق سے اجتماع کمیٹی کے ترجمان عتیق اللہ اسلام نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ اجتماع میں اس سال دس لاکھ سے کہیں زیادہ لوگوں کی شرکت متوقع ہے۔

عالمی تبلیغی اجتماع

گزشتہ سال تقریبا 60 ایکڑ رقبہ میں پنڈال اور ڈیڑھ سو ایکڑ میں پارکنگ اور کھانے پینے وغیرہ کے انتظامات کیے گئے تھے اور مجمع کثیر آمد کے سبب یہ جگہ کم پڑ گئی تھی-

انہوں نے کہا کہ اندازہ ہے کہ 'امسال شرکاء کی تعداد پہلے سے کہیں زیادہ ہوگی، اس صورتحال میں ہمیں زیادہ آراضی درکار ہے'۔

عتیق اللہ ا سلام نے کہا کے دراصل اجتماع گاہ کے آس پاس اراضی پر بڑے رقبے میں بلڈنگ ہونے سے جگہ کی کمی ہونا باعث فخر ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'ہمیں امسال پنڈال کے لیے تقریبا سو ایکڑ فوڈ زون،وضو خانہ، بیت الخلا وغیرہ کے لیے دو سو ایکڑ زمین درکار ہے، جس کے حصول کے لیے ابھی سے غور و فکر کی جا رہی ہے'۔

Intro:بھوپال عالمی تبلیغی اجتماع 2019 کی تاریخ طے اس سال اجتماع کے لیے زیادہ زمین درکار, 22 تا 25 نومبر اینٹ کھیڑی میں ہونا ہے انعقاد-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ہونے والے سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کی تاریخ طے ہونے کے ساتھ ہیں اجتماع انتظامیہ نے کمیٹی تیاریوں کے تعلق سے حکمت عملی بنانا شروع کر دی ہے- اجتماع امثال 22 تا 25 نومبر 2019 کو شہر کے مضافاتی اینٹ کھیڑی میں ہونا طے پایا ہے-
رواں سال ہونے والے اجتماع کے تعلق سے اجتماع کمیٹی کے ترجمان جناب عتیق اللہ اسلام نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا اجتماع میں اس سال سابقہ تعداد دس لاکھ سے کہیں زیادہ لوگوں کی شرکت متوقع ہے- گزشتہ سال تقریبا 60 ایکڑ رقبہ میں پنڈال اور ڈیڑھ سو ایکڑ میں پارکنگ اور فوڈز وغیرہ کے انتظامات کیے گئے تھے اور مجمع کثیر آمد کے سبب یہ جگہ کم پڑ گئی تھی- انہوں نے کہا بتایا کہ اندازہ ہے کہ امثال شرکاء کی تعداد پہلے سے کہیں زیادہ ہوگی, اس صورتحال میں ہمیں زیادہ آراضی درکار ہے- عتیق اللہ ا سلام نے کہا کے دراصل اجتماع گاہ کے آس پاس اراضی پر بڑے رقبے میں بلڈنگ ہونے سے جگہ کی کمی ہونا باعث فخر ہے- ہمیں امثال پنڈال کے لئے تقریبا سو ایکڑ فوڈ زون, وضو خانہ, بیت الخلا وغیرہ کے لیے دو سو ایکڑ زمین درکار ہے- جس کے حصول کے لیے ابھی سے غور و فکر کی جا رہی ہے- انہوں نے کہا کہ سال گذشتہ ضلع انتظامیہ نے اجتماع گاہ کے آس پاس اور شاہراہوں پر دکانیں واضح نہیں لگنے دیا تھا جس سے کافی سہولت ملی- ہم امید کرتے ہیں کہ انتظامیہ اور حکومت کی جانب سے اس سال بھی اضافہ یہ سہولیات کا بندوبست کیا جائے گا-

بائٹ- عتیق الاسلام......... ترجمان, عالمی تبلیغی اجتماع کمیٹی بھوپال

Conclusion:بھوپال میں ہونے والے 2019 میں عالمی تبلیغی اجتماع کا اعلان حکومت سے اجتماع میں اچھی سہولیات دینے کا مطالبہ-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.