ETV Bharat / state

مرحوم عبدالجبار کو خراج عقیدت - سماجی کارکن مرحوم عبدالجبار کو خراج تحسین

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں گیس متاثرین کے لیے لڑائی لڑنے والے خدمتگار مرحوم عبدالجبار کو بھوپال کے شاہجہانی پارک میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

سماجی کارکن مرحوم عبدالجبار کو خراج تحسین
سماجی کارکن مرحوم عبدالجبار کو خراج تحسین
author img

By

Published : Nov 27, 2019, 4:42 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں گیس متاثرین کو یاد کرنے کے لیے 'ادھیوگ سنگھٹن' کے ذریعہ جلسہ خراج عقیدت کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف سیاسی، سماجی کارکنان اور بڑی تعداد میں گیس متاثرین جمع ہوئے اور تنظیم کے قائد مرحوم عبدالجبار کو خراج عقیدت پیش کیا-

سماجی کارکن مرحوم عبدالجبار کو خراج تحسین

پروگرام میں کمل ناتھ سرکار میں گیس راحت وزیر جناب عارف عقیل کے زیر صدارت منعقدہ جلسہ خراج عقیدت میں علاقائی رکن اسمبلی عارف مسعود اور عبدالجبار کو گیس متاثرین کے لیے کی گئی جدوجہد اور ان کے ساتھ گزارے ہوئے پلوں کو یاد کیا- اپنی صدارتی خطاب میں عارف عقیل نے مرحوم عبدالجبار کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھوپال کے شاہجہانی پارک کے ایک گوشے میں مرحوم قائد کی یاد میں ایک یادگار قائم کی جائے گی-

اس موقع پر رکن اسمبلی عارف مسعود نے کہا کہ بھوپال سے لے کر پارلیمنٹ تک اور عدالتوں تک پہنچ کر گیس متاثرین کی لڑائی لڑنے والے عبدالجبار کی آواز آج خاموش ہوگئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عبدالجبار گیس متاثرین کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہے۔ اب ذمہ داری تنظیم کی ہے کہ عبدالجبار کی آواز کو ہمیشہ کے لیے بلند رکھے۔

Intro:گیس متاثرین خدمتگار مرحوم عبدالجبار کو سیاسی, سماجی قائدین کا خراج بھوپال کے شاہجہانی پارک میں قائم ہوگی یادگار-

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے گیس پیڑت ادھیوگ سنگھٹن کے ذریعہ جلسہ خراج عقیدت کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف سیاسی ,سماجی کارکنان اور بڑی تعداد نے گیس متاثرین جمع ہوئے اور سنگھٹن کے قائد مرحوم عبدالجبار کو خراج عقیدت پیش کی-
پروگرام میں کمل ناتھ سرکار میں گیس راحت وزیر جناب عارف عقیل کے زیر صدارت منعقدہ جلسہ خراج عقیدت میں علاقائی رکن اسمبلی عارف مسعود اور عبدالجبار کو گیس متاثرین کے خود کے لئے کی گئی جدوجہد اور ان کے ساتھ گزارے ہوئے پلوں کو یاد کیا- اپنی صدارتی خطاب میں گیس راحت وزیر جناب عارف عقیل نے مرحوم عبدالجبار کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھوپال کے شاہجہانی پارک کے ایک گوشے میں مرحوم قائد کی یاد میں ایک یادگار قائم کی جائے گی- اس موقع پر رکن اسمبلی عارف مسعود نے کہا کہ بھوپال سے لیکر پارلیمنٹ تک اور عدالتوں تک پہنچ کر گیس متاثرین کی لڑائی لڑنے والے عبدالجبار کی آواز آج خاموش ہوگئی ہے اور ہمیشہ عبدالجبار گیس متاثرین کے ساتھ کھڑے رہے اب اب ذمہ داری تنظیم ہیں کی عبد الجبار کی آواز کو کی ہمیشہ بلند رکھے-

بائٹ-عارف مسعود......... رکن اسمبلی بلی مرکزی حلقہ بھوپال

Conclusion:سماجی کارکن عبدالجبار کو خراج تحسین-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.