ETV Bharat / state

جھابوا: اندور-احمد آباد قومی شاہراہ پر اندوہناک سڑک حادثہ - مدھیہ پردیش کے ضلع جھابوا

مدھیہ پردیش کے ضلع جھابوا میں اندور- احمد آباد قومی شاہراہ پر ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے، سامنے سے گزررہی ایک کار پر ایک ایل پی جی گیس سے بھرا ٹینکر پلٹ گیا جس کے سبب کار میں موجود تین افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

ایک کار پر ایک ایل پی جی گیس سے بھرا ٹینکر پلٹ گیا
ایک کار پر ایک ایل پی جی گیس سے بھرا ٹینکر پلٹ گیا
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 11:44 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:20 AM IST

شاہراہ سے گزررہی ایک کار پر اسی سمت سے آرہا ایل پی جی گیس سے بھرا ایک ٹینکر پلٹ گیا جس کے سبب کار میں موجود تین افراد شدید زخمی ہوئے ہیں اور انھیں ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

حادثہ اتنا سنگین تھا کہ ٹینکر کے وزن سے دب کر کار کے پر خچے اڑ گئے، مقامی لوگوں کی مستعدی کے سبب کار میں موجود افراد کو فوری طور پر باہر نکالا گیا۔

ایک کار پر ایک ایل پی جی گیس سے بھرا ٹینکر پلٹ گیا

اطلاع کے مطابق گجرات سے کار کے ذریعہ آرہا ایک خاندان اندور میں شادی کی تقریب میں شامل ہونے کے لیے جارہا تھا تب ہی پھول مال چوراہے پر کھڑی ان کی کار پر گجرات سے ہی آرہا ایک گیس ٹینکر پلٹ گیا۔

کار پوری طرح سے دب گئی تھی لیکن مقامی لوگوں کی مدد سے کار میں موجود افراد کع باہر نکالا گیا۔

بعد میں ہائیڈرو مشین کی مدد سے شاہراہ پر سے گیس ٹیکر کو دور ہٹایا گیا اور دوران شاہراہ پر تقریباً ایک گھنٹے تک جام لگا رہا۔

Intro:झाबुआ : कहते हैं मौत जब तक किसी को बुलाती नहीं तब तक कितना भी बड़ा हादसा हो जाए किसी का बाल बांका नहीं होता इसी तरह का हादसा आज इंदौर अहमदाबाद राष्ट्रीय राजमार्ग पर फुलमाल चौराहे पर हुआ। झाबुआ से 5 किलोमीटर दूर फुलमाल चौराहे पर शाम 5 बजे एक कार पर एलपीजी से भरा गैस का कैप्सूल गिर गया। इस हादसे में कार के पछकडे उड़ गए मगर कार में सवार तीनों लोगों की जान बच गई। Body:गुजरात से किसी शहर से कार में सवार परिवार समारोह में शामिल होने के लिए इंदौर की तरफ जा रहा था । फुलमाल चौराहे पर खड़ी उनकी कार पर गुजरात से ही आ रहा वाहन एमपी 43 37 जीए 1784 एलपीजी गैस से भरा कैप्सूल कार पर गिर गया । जिससे कार पूरी तरह से चपटी हो गई हालांकि लोगों ने तत्परता दिखाते हुए कार में फंसे लोगों की जान बचा ली । कार सवार दो लोगों को गंभीर चोट आई है ,मगर उनका जीवन खतरे से बाहर बताया जा रहा है। Conclusion:घटना की जानकारी लगते ही डायल हंड्रेड के साथ कोतवाली पुलिस भी मौके पर पहुंची और घायलों को उपचार के लिए तुरंत जिला अस्पताल रेफर किया गया बाद में हाइड्रा मशीन की माध्यम से राजमार्ग पर गैस से भरे कैप्सूल को दूर किया गया इस दौरान लगभग 1 घंटे तक यातायात की जाम जैसी स्थिति बनी रही । इस दुर्घटना में कार की हालत देखकर किसी को भी यकीन नहीं होगा कि इसमें सवार सभी लोगों की जान बच गई क्योंकि हादसा ही इतना भयंकर था ।
Last Updated : Feb 28, 2020, 11:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.