ETV Bharat / state

ہتھیاروں کے ساتھ فوٹو اپلوڈ کرنے پر پولیس کی کارروائی

author img

By

Published : Jun 20, 2019, 11:03 PM IST

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں فلمی انداز میں نوجوانوں کے سوشل میڈیا پر ممنوع ہتھیاروں کے ساتھ فوٹو اپلوڈ کیے جانے پر پولیس نے گرفتار کیا۔

ہتھیاروں کے ساتھ فوٹو اپلوڈ کرنے پر پولیس کی کارروائی

تفصیلات کے مطابق، یہ گروہ غیرقانونی ہتھیاروں کے ساتھ فلمی انداز میں سوشل میڈیا پر اپنے فوٹو اپلوڈ کر کے عوام میں رنگ داری اور دہشت کا ماحول پیدا کرنا چاہتے تھے۔ مگر مخبر کی اطلاع اور پولیس کی مستعدی سے گروہ کا پردہ فاش ہو گیا۔

ہتھیاروں کے ساتھ فوٹو اپلوڈ کرنے پر پولیس کی کارروائی

گروہ میں چھ افراد شامل ہیں جن کے پاس سے پولیس نے 6 غیر قانونی ہتھیار برآمد کیے ہیں جس میں تین پستول، تین ریوالور اور 6 زندہ کارتوس بھی برآمد کیے ہیں۔

گرفتار ملزمین پر اس سے قبل بھی مجرمانہ مقدمات درج ہوئے ہیں۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ لوگ شہر میں موج مستی اور فلمی انداز میں لوگوں پر اپنی دھاک جمانا چاہتے تھے۔

Intro:نو جوانوں کے سوشل میڈیا پر ہتھیاروں کے ساتھ فوٹو پولیس نے کیا گرفتار

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں فلمی انداز میں نوجوانوں نے سوشل میڈیا پر اپنے فوٹو اپلوڈ کیے پولیس نے گرفتار کیا
اندور مخبر کی اطلاع سے پولیس نے ایسے گروہ کا پردہ فاش کیا ہے جو غیرقانونی ہتھیاروں کے ساتھ فلمی انداز میں سوشل میڈیا پر اپنے فوٹو اپلوڈ کر کے عوام میں رنگ داری اور دہشت کا ماحول پیدا کرنا چاہتے تھا مگر مخبر کی اطلاع اور پولیس کی مستعدی سے گروہ کا پردہ فاش ہو گیا
گروہ میں 6 افراد شامل ہیں جن کے پاس سے پولیس نے 6 غیر قانونی ہتھیار برآمد کیے ہہیں جس میں تین پسٹل اور تین روالور اور ساتھ 6 زندہ کارتوس بھی برآمد کیے یے
پکڑے گئے سبھی نوجوانوں کے مجرمانہ ریکارڈ بھی پولیس کو پتہ چلے ہیں یہ لوگ شہر میں موج مستی اور فلمی انداز میں لوگوں پر اپنی دھاک جمانے چاہتے تھے کیونکہ اندور صنعتی شہر ہے اور صوبے میں تقریبا سب سے زیادہ ریونو ادا کرنے والے شہروں میں شامل ہے جس کی وجہ سے یہاں جرائم دن پر دن بڑھنے لگے ہیں جس کی فکر پولیس حکمرانوں کو بھی ہونے لگی ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.