ETV Bharat / state

بھوپال:  72 ویں عالمی تبلیغی اجتماع کا آغاز - عالمی تبلیغی اجتماع کا آغاز

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں اسلام کو عام کرنے کے مقصد سے ایمان و یقین کی بات ہر کس و ناکس تک پہنچانے کے لئے بھوپال کی مضافاتی اینٹ کھڑی کھانسی پورہ میں میں آج جمعہ بعد نماز فجر کے 72 ویں سالانہ تبلیغی اجتماع کا آغاز ہوگیا ہے-

بھوپال:  72 ویں عالمی تبلیغی اجتماع کا آغاز
author img

By

Published : Nov 22, 2019, 3:27 PM IST

اس بار اجتماع چار دن کا ہوگا 22 سے شروع ہوکر 25 نومبر کو دوپہر میں دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا-

اجتماع کے آغاز سے ایک دن پہلے جمعرات کو ہی صبح سے فرزندان ملت کے قافلوں کی آمد شروع ہو گئی تھی اور شام تک اجتماح کا وسیع علاقہ نور میں تبدیل نظر آنے لگا- دیر رات تک آمد بڑھتی گئی اور کل تک یہ تعداد لاکھوں تک پہنچ سکتی ہے۔

بھوپال: 72 ویں عالمی تبلیغی اجتماع کا آغاز

اجتماع گاہ گھاسی پورہ کا میدان خالق کائنات اللہ رب العزت کی ثناء خوانی اور آقائے نامدار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے صحابہ کرام کی اسلامی تعلیمات کے تحت ایمان افروز قربانیوں کی بیانات کے درمیان شرکاء کی زبانوں سے نکلنے والے کلمہ خیر اور درود شریف کی تلاوت نیز ایک ہی صف میں کھڑے ہو کر پانچ وقت نمازوں کی ادائیگی نے روح پروار منظر کر دیا ہے۔

اجتماع میں دعوت و تبلیغ کے مرکز حضرت نظام الدین سے آج صبح سے ہی اکابرین کی آمد شروع ہو گئی ہے یہ اکابرین مختلف مجلسوں میں اللہ کے دین اور نبی آخر زماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کی زندگی کے حوالے سے عام مسلمانوں کو اپنی زندگی گزارنے کی نصیحت فرمائیں گے۔

Intro:بھوپال میں 72 ویں عالمی تبلیغی اجتماع کا آغاز , میدان نور میں تبدیل اجتماع گاہ- آج سے چار دن ہوگی ایمان ویقین کی بات-

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں اسلام کو عام کرنے کے مقصد سے ایمان و یقین کی بات ہر کس و ناکس تک پہنچانے کے لئے بھوپال کی مضافاتی اینٹ کھڑی کھانسی پورہ میں میں آج جمعہ بعد نماز فجر کے 72 ویں سالانہ تبلیغی اجتماع کا آغاز ہوگیا ہے- اس بار اجتماع چار دن کا ہوگا 22 سے شروع ہوکر 25 نومبر کو دوپہر میں دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا- اجتماع کے آغاز سے ایک دن پہلے جمعرات کو ہی صبح سے فرزندان ملت کے قافلوں کی آمد شروع ہو گئی تھی اور اور اور شام تک اجتماح کا وسیع علاقہ نور میں تبدیل نظر آنے لگا- تیرا تک آمد بڑھتی گئی اور کل تک یہ تعداد لاکھوں تک پہنچ سکتی ہے-
اجتماع گاہ گھاسی پورہ کا میدان خالی کے کائنات اللہ رب العزت کی ثناء خوانی اور آقائے نامدار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے صحابہ کرام کی اسلامی تعلیمات کے تحت ایمان افروز قربانیوں کی بیانات کے درمیان شرکاء کی زبانوں سے نکلنے والے کلمہ خیر اور درود شریف کی تلاوت نیز ایک ہی صف میں کھڑے ہو کر پانچ وقت نمازوں کی ادائیگی نے روح پروار منظر کر دیا ہے-
اجتماع میں دعوت و تبلیغ کے مرکز حضرت نظام الدین سے آج صبح سے ہی اکابرین کی آمد شروع ہو گئی ہے یہ اکابرین مختلف مجلسوں میں اللہ کے دین اور نبی آخر زماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کی زندگی کے حوالے سے عام مسلمانوں کو اپنی زندگی گزارنے کی نصیحت فرمائیں گے-

بائٹ -اجتماع آئے یے فرزندان توحید

Conclusion:بھوپال عالمی تبلیغی اجتماع کا آغاز-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.