ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: مذہبی اجلاس میں شامل 31 لوگوں کی نشاندہی - nizamuddin issues

دہلی کے نظام الدین درگاہ میں منعقدہ تبلیغی جماعت کے مذہبی اجلاس میں مدھیہ پردیش کے 107 افراد نے شرکت کی تھی جن میں سے 31 لوگوں کی نشاندہی کر لی گئی ہے۔

نظام الدین درگاہ میں منعقدہ مذہبی اجلاس میں شامل لوگوں کی نشاندہی

author img

By

Published : Mar 31, 2020, 9:56 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں محکمہ صحت اور پولیس نے مل کر دہلی کے نظام الدین درگاہ میں منعقدہ مذہبی اجلاس میں شامل لوگوں کی نشاندہی کی۔

انہوں نے بتایا کہ 'دہلی کے نظام الدین درگاہ میں منعقدہ تبلیغی جماعت کے مذہبی اجلاس میں مدھیہ پردیش کے 107 افراد نے شرکت کی تھی جن میں سے 31 لوگوں کی نشاندہی کر لی گئی ہے۔

بھوپال کی ایش باغ کے رحمانی مسجد 11 افراد کا ایک گروپ بھی ملا ہے جو برما سے دہلی نظام الدین اور پھر بھوپال آیا ہے۔

اس کے علاوہ جہانگیر آباد کے تین مساجد سے بھی لوگ ملے ہیں۔ جہانگیر آباد کے ہی سکندرجان مجید سے 8 افراد ملے ہیں

سبھی افراد کو مسجد میں ہی کورنٹائن کیا گیا ہے ۔ میڈیکل ٹیم نے بھی سب کا معائنہ کیا ہے اور کورونا کی جانچ پڑتال کے لئے سب کے نمونے بھوپال بھج دیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.