ETV Bharat / state

گجرات سے ٹرک میں چھپ کر آ رہے 25 مزدور گرفتار - لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں گجرات سے ٹرک میں چھپ کر آ رہے 25 مزدوروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

گجرات سے چھپ کر آ رہے 25 مزدور گرفتار
گجرات سے چھپ کر آ رہے 25 مزدور گرفتار
author img

By

Published : Apr 22, 2020, 11:34 AM IST

اندور میں کورونا مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ کورونا وائرس کے بڑھتے انفیکشن کو روکنے کے لئے انتظامیہ اور صحت عملہ ہر ممکن کوشش کر رہا ہے تاکہ اس کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔

گجرات سے چھپ کر آ رہے 25 مزدور گرفتار

لاک ڈاؤن کے دوران اندور سے لگی ہوئی سرحدوں کو انتظامیہ نے پوری طرح سیل کر دیا ہے۔ پولیس نے شہر کے سبھی سرحدوں پر ناکہ بندی کر رکھی ہے۔

گجرات سے چھپ کر آ رہے 25 مزدور کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے

اس کے باوجود کئی افراد لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیر قانونی طریقے سے ایک صوبے سے دوسرے صوبے میں پہنچ رہے ہے۔

پولیس کو اطلاع ملی تھی کی کچھ لوگ گجرات کے احمدآباد شہر سے ایک ٹرک میں چھپ کر اندورآ رہے ہیں۔

ڈی ایس پی اما کانت چودھری نے چیک پوسٹ پر جب اس ٹرک کی تلاشی لی تو اس میں پچیس مزدور چھپے ملے۔

فی الحال پولیس اس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.