بھوپال پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ والدین کی جانب سے موبائل فون پر انٹرنیٹ پیک کا ریچارج نہ کرنے پر 20 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی۔
نوجوان اپنی والدہ سے بار بار انٹرنیٹ پیک ریچارج کرنے کا مطالبہ کر رہا تھا جبکہ والدہ کے انکار کے پراس نے انتہائی قدم کیا۔
بگسے وانیا پولیس اسٹیشن کے انچارج ایس شرما نے بتایا کہ اس کسی کی مزید تحقیقات کی جارہی ہے اور ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ خودکشی سے قبل نوجوان انٹرنیٹ ریچارج کو لے کر کافی فکرمند تھا۔