ETV Bharat / state

اندور: کورونا کے 118 نئے معاملے

author img

By

Published : Jul 23, 2020, 8:03 PM IST

اندور میں گزشتہ 24 گھنٹے میں ایک سو اٹھارہ کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں اس کے ساتھ ہی اندور میں کورونا متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 6 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

اندور: کورونا کے 118 نئے معاملے
اندور: کورونا کے 118 نئے معاملے

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کورونا کے معاملے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک سو اٹھارہ کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں اس کے ساتھ ہی اندور میں کورونا متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 6 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

اندور: کورونا کے 118 نئے معاملے۔ ویڈیو

اطلاعات کے مطابق اندور میں جہاں کورونا متاثرہ مریضوں مجموعی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے وہیں اب تک اس وبا سے 301 اموات بھی ہو چکے ہیں۔ جبکہ 4519 مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں ۔

ضلع انتظامیہ اور محکمہ صحت کے جانب سے عوام کے تحفظ کے لیے کئی اقدامات کئے جا رہے ہیں ، اس کے باوجود بھی بدھ اور جمعرات کو کورونا کے 100 سے زائد معاملے سامنے آئیں ہیں ۔

اس تعلق سے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پورنیما گاڑیاں نے بتایا کہ ہم نے کورونا کے 1527 نمونوں کی جانچ کی تھی جس میں 118 کورونا کے مثبت مریض سامنے آئے ہیں وہیں تندور میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 6457 ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.