ETV Bharat / state

ایل جی لداخ نے سووا رگپا فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح کیا - سووا رگپا فری میڈیکل کیمپ

لیفٹیننٹ گورنر لداخ رادھا کرشنا ماتھُر نے آج راج نواس لیہہ سے سووا رگپا فری میڈیکل کیمپ کا ہری جھنڈی دکھا کر افتتاح کیا۔

ایل جی لداخ نے سووا رگپا فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح کیا

author img

By

Published : Jul 7, 2020, 8:03 AM IST

اس اقدام کو سراہتے ہوئے ایل جی ماتھر نے اپنے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے لداخ کے عوام کو صحت کی خدمات حاصل ہوں گی۔ نیشنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ برائے سووا رگپا لیہہ کے اس اقدام کا مقصد لداخ کے لوگوں کو مفت موبائل میڈیکل کیمپوں کی فراہمی کے ذریعہ صحت کی خدمات فراہم کرنا ہے۔

اس منصوبے کے تحت ضلع کرگل میں پدم زنسکار میں کل وقتی سووا رگپا ہیلتھ کیئر کلینک قائم کیا جائے گا۔ لداخ بھر کے دور دراز دیہاتوں میں بھی مفت کیمپ لگائے جائیں گے۔

ڈاکٹروں کی ٹیم بھی کووڈ-19 کے بارے میں لوگوں کو جانکاری دے گی۔

سی سی آر اے ایس، وزارت آیوش، گورنمنٹ آف انڈیا کے قبائلی صحت کی دیکھ بھال کے پروگرام کے تحت چلانے جانے والے یہ کیمپ لنگشیت سے شروع ہوگا اور ابتدائی طور پر سکیومپتا، یوچنگ، نیرگ، فوٹو کاسر، ہانوپیتھا، ہنجو، اورسی اور فینجلا کے گاؤں کو بھی احاطہ کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.