ETV Bharat / state

Drass Road Accident سرینگر- لیہہ شاہراہ سڑک حادثہ میں ڈرائیور ہلاک ، کنڈکٹر زخمی - ڈرائیور فوت، کنڈکٹر زخمی

ذرائع نے بتایا کہ کرگل سے سری نگر آ رہی ایک ٹرک دراس علاقے میں پیر کی صبح سڑک سے لڑھک کر ایک گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں اس کے ڈرائیور کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ کنڈکٹر زخمی ہوگیا۔ Driver Killed In Drass Road Accident

سرینگر- لیہہ شاہراہ سڑک حادثہ میں ڈرائیور ہلاک

author img

By

Published : May 30, 2022, 2:09 PM IST

سرینگر : وادی کشمیر کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- لیہہ شاہراہ پر دراس علاقے میں پیر کی صبح ایک ٹرک گہری کھائی میں جا گرنے سے ٹرک ڈرائیور از جان جبکہ اس کا ساتھی زخمی ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ کرگل سے سری نگر آ رہی ایک ٹرک دراس علاقے میں پیر کی صبح سڑک سے لڑھک کر ایک گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں اس کے ڈرائیور کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ کنڈکٹر زخمی ہوگیا۔ Driver Killed In Drass Road Accident

انہوں نے کہا کہ زخمی کنڈکٹر کو علاج و معالجے کے لئے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔متوفی ڈائیور کی شناخت 35 سالہ غلام حسن گنائی ولد غلام قادر گنائی ساکن کنگن کے بطور ہوئی ہے۔ دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔Drass Road Accident

یہ بھی پڑھیں : Sikkim Road Accident: کار کھائی میں گرنے سے چھ افراد کی موت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.