ETV Bharat / state

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا لیہ دورہ

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ دفاعی ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) کے زیر اہتمام منعقدہ پروگرام میں شرکت کے لیے لداخ پہنچ گئے ہیں۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا لیہ دورہ
author img

By

Published : Aug 29, 2019, 10:06 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 5:07 PM IST

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے لداخ کے لیہ میں 26ویں کسان جوانان وگیان میلے کا افتتاح کیا۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا لیہ دورہ
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا لیہ دورہ

وزیردفاع نے اپنے ٹویٹ میں کہا ، " لیہ کے لیے نئی دہلی سے روانہ ہو رہا ہوں، جہاں ڈی آر ڈی او کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں شرکت کروں گا''۔

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد وزیر دفاع کا لداخ کا یہ پہلا دورہ ہے۔

دفاعی افسر نے بتایا کہ اس دورے کے دوران، راجناتھ سنگھ علاقے میں تعینات مقامی لوگوں کے علاوہ فوجی عہدیداروں سے مختلف امور گفت و شنید کریں گے۔

سرحد پر مقیم سکیورٹی اہلکار وزیر دفاع کو چین اور پاکستان دونوں سرحدوں پر سکیورٹی کی صورتحال سے آگاہ کریں گے۔

راجناتھ کا یہ دورہ لداخ کو مرکز زیر انتظام کئے جانے کے بعد ہو رہا ہے۔

راج ناتھ سنگھ نے وزیر دفاع کا عہدہ سنبھالنے کے فورا بعد ہی انہوں لداخ کا دورہ کیا تھا اور سیاچن جنگ کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 5:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.