ETV Bharat / state

زرہامہ - جمگنڈ سڑک چھ ماہ بعد بحال - ایم جی ایس وائی

زرہامہ سے جمگنڈ تک 25 کلومیٹر طویل سڑک پر تقریباً 20 فٹ برف جمع تھی جس کو پی ایم جی ایس وائی نے ہٹا کر آمد رفت کے قابل بنایا۔ عوام نے سڑک کے کھلنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

زرہامہ - جمگنڈ سڑک چھ ماہ بعد بحال
زرہامہ - جمگنڈ سڑک چھ ماہ بعد بحال
author img

By

Published : May 23, 2021, 5:33 PM IST

شمالی کشمیر ضلع کپوارہ کے جمگنڈ علاقے کے لوگوں نے اس وقت راحت سانس لی اور خوشی کا اظہار کیا جب آج قریب آٹھ ماہ کے بعد یہاں کی سڑک آمد رفت کے قابل بنائی گئی۔

اطلاعات کے مطابق زرہامہ سے جمگنڈ تک 25 کلومیٹر طویل سڑک پر تقریباً 20 فٹ برف جمع تھی جس کو پی ایم جی ایس وائی نے ہٹا کر آمد رفت کے قابل بنایا۔ عوام نے سڑک کے کھلنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

زرہامہ - جمگنڈ سڑک چھ ماہ بعد بحال

ادھر معلوم ہوا ہے کہ علاقہ میں بنیادی سہولیات کی عدم موجودگی سے لوگ پریشان ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہاں طبی خدمات نہ کے برابر ہیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ علاقہ میں تعینات میڈیکل افسران دفتر میں موجود نہیں ہوتے ہیں۔

انہوں نے انظامیہ سے اپیل کی کہ اس پہاڑی علاقہ میں بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.