ETV Bharat / state

Minors Drowned in Lolab: گڑھے میں گر کر دو کمسن ہلاک - کپوارہ دو کمسن ڈوب کر فوت

لوگوں کے مطابق ایک ٹھیکہ دار نے کام کے سلسلے میں لولاب کپوارہ میں ایک گڑھا کھودا تھا اور بغیر ڈھکن کے گڑھے میں گر کر دو کمسن بچوں کی موت واقع Minors Drowned to death in Kupwara ہو گئی۔

Minors Drowned in Lolab: گڑھے میں گر کر دو کمسن ہلاک

author img

By

Published : Dec 21, 2021, 5:03 PM IST

شمالی کشمیر North Kashmirکے کپوارہ ضلع میں لولاب کے چکدر محلہ، گاگل میں بدھوار کے دوپہر اُس وقت کہرام مچ گیا جب دو کمسن بچے پانی سے بھرے ایک گڑھے میں گر کر فوت Minors fall into water filled pitہو گئے۔

فوت ہونے والے بچوں کی شناخت چھ سالہ مصطفی احمد بڑھانہ ولد قام بڑھانہ اور سات سالہ سمیعہ اختر دختر عبدا لکریم کے طور پر ہوئی ہے۔

اطلاعات کےمطابق مصطفی اور سمیعہ کھیل کے دوران اچانک پانی سے بھرے گڑھے میں گر کر بے ہوش Two Minors Drownedہو گئے۔

مقامی باشندوں نے دونوں کو بے ہوشی کی حالت میں نزدیکی اسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

مزید پڑھیں: ضلع اننت ناگ میں نہانے کے دوران دو کمسن بچے غرقاب

دونوں بچوں کی لاش ایک ساتھ آبائی گاؤں پہنچائی گئی تو وہاں کہرام مچ گیا۔

مقامی باشندوں نے بتایا کہ ایک ٹھیکہ دار نے کام کے سلسلے میں گڑھا کھودا تھا اور بغیر ڈھکن کے گڑھے میں گر کر دونوں کمسن بچوں کی موت Minors Drowned in Kupwaraواقع ہو گئی۔

پولیس اہلکار نے معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ معاملہ کی نسبت سے کیس درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.