ETV Bharat / state

کووڈ-19 مینجمنٹ کے عنوان سے ضلع کپواڑہ میں ٹریننگ پروگرام کا انعقاد - کورونا مخالف ویکسین

’کووڈ-19 مینجمنٹ اور ممکنہ تیسری لہر‘ کے عنوان سے ضلع کپواڑہ میں ٹریننگ پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ضلع انتظامیہ سمیت محکمہ صحت کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

کووڈ 19 مینجمنٹ کے عنوان سے ضلع کپوارہ میں ٹریننگ پروگرام منعقد

author img

By

Published : May 31, 2021, 7:20 PM IST

ضلع کپوارہ کے اے این ایم ٹی اسکول میں ’کوویڈ 19 مینجمنٹ اور ممکنہ تیسری لہر‘ کے عنوان سے منعقد کیے گئے ایک روزہ تربیتی پروگرام میں منعقد کیا گیا۔

کووڈ 19 مینجمنٹ کے عنوان سے ضلع کپوارہ میں ٹریننگ پروگرام منعقد

پروگرام کے دوران منتظمین نے بتایا کہ ’’تربیت کا مقصد میڈیکل آفیسرز کو بطور ماسٹر ٹرینر تیار کرنا ہے جو فیلڈ ممبران بشمول اے این ایم، آشا ورکرز اور دیگر میڈیکل اسٹاف کو اس حوالے سے با خبر کریں گے۔‘‘

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کپوارہ نے کہا کہ ’’تربیتی پروگرام کے تحت فیلڈ اسٹاف پنچایت کی سطح پر کووڈ19 صورتحال سے نمٹنے کے لئے مناسب طریقے سے کام کرے گا۔‘‘

ڈپٹی کمشنر نے عوام سے کورونا مخالف ویکسین لگانے کی اپیل کرتے ہوئے افواہوں پر کان نہ دھرنے کی اپیل کی ہے۔

تربیتی پروگرام میں ڈائریکٹوریٹ ہیلتھ سروسز کشمیر کے ماہرین کی ٹیم نے شرکت کی۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے ٹی آر سی کپوارہ میں کووڈ19 آوریس ریلی کو روانہ کیا جس میں طلباء، سابق فوجیوں، ایس ڈی آر ایف کے رضاکاروں نے حصہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.