ETV Bharat / state

لولاب میں دو منشیات فروش گرفتار - چرس

جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے منشیات مخالف مہم کو جاری رکھتے ہوئے ضلع کپواڑہ کے سوگام لولاب میں دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

لولاب میں دو منشیات فروش گرفتار
لولاب میں دو منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : May 15, 2020, 2:50 PM IST

اطلاعات کے مطابق پولیس نے منشیات مخالف مہم کے دوران سوگام کے میدان پورہ علاقے میں ایک ناکہ کے دوران نثار احمد شیخ اور اس کا ساتھی عاقب احمد کو گرفتارکرلیا ہے۔اُن کے قبضے سے800گرام چرس بھی ضبط کیا گیا۔

ان دونوں کا تعلق میدان پورہ علاقے سے ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ جنوبی کشمیر کے سنگم علاقے سے چرس لاکر لولاب کے مختلف علاقوں میں فروخت کرتے تھے۔

نثار احمد شیخ این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کئی بار گرفتار بھی ہوچکا ہے دونوں منشیات اسمگلر نثار احمد شیخ اور عاقب احمد ملہ پولیس تھانہ سوگام میں بند ہیں اور ان کے خلاف باضابطہ ایک ایف آئی آر زیر46\2020 US 8\20 NDPSکے تحت درج ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.