ETV Bharat / state

کپواڑہ: برفباری سے معمولات زندگی متاثر

برفباری کے سبب ٹنگڈار، کیرن، مچھل سمیت جمگنڈ علاقے ضلع صدر مقام سے منقطع ہے، وہیں بیشتر علاقوں میں بجلی کی سپلائی بھی ٹھپ ہے۔

کپوارہ: برفباری سے معمولات زندگی متاثر
کپوارہ: برفباری سے معمولات زندگی متاثر
author img

By

Published : Jan 4, 2021, 4:52 PM IST

شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپوارہ میں بھی وادی کے سبھی اضلاع کی مانند برفباری سے معمولات زندگی متاثر ہوئی۔

برفباری کے سبب ٹنگڈار، کیرن، مچھل سمیت جمگنڈ علاقے ضلع صدر مقام سے منقطع ہے، وہیں بیشتر علاقوں میں بجلی کی سپلائی بھی ٹھپ ہے۔

کپوارہ: برفباری سے معمولات زندگی متاثر

مختلف سڑکوں پر سے برف نہیں ہٹائی گئی جس سے گاڑیوں سمیت پیدل چلنے والوں کو بھی شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر سمیت جموں صوبے کے پیر پنچال خطے میں منگل شام تک مزید برفباری کی پیشگوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.