ETV Bharat / state

Handwara Residents Demand Land Compensation: ’اراضی کا معاوضہ جلد فراہم کیا جائے‘

author img

By

Published : Feb 15, 2022, 6:24 PM IST

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آفس ہندوارہ میں کئی اسامیوں کی کرسیاں گزشتہ چند ماہ سے خالی پڑی ہیں، Several Posts Vacant in ADC office Handwara، جس کے سبب لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Handwara Residents Demand Land Compensation : ’اراضی کا معاوضہ جلد فراہم کیا جائے‘

ضلع کپوارہ کے قصبہ ہندوارہ کے وڈر، ماور اور رامحال علاقوں سے تعلق رکھنے والے باشندوں نے ضلع انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کئی ماہ سے اے ڈی سی آفس ہندوارہ کے ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں عملہ کی کمی کے باعث لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا Several Posts Vacant in ADC office Handwara کرنا پر رہا ہے۔

اے ڈی سی آفس، ہندوارہ کے ریونیو محکمہ میں کئی اسامیاں خالی

انہوں نے کہا کہ چند ماہ قبل سڑک کی کشادگی کی زد میں میں آنے والی اراضی کا معاوضہ زمین مالکان کو فراہم نہیں کیا جا رہاHandwara Residents Demand Land Compensation to be Released soon۔ انہوں نے کہا: ’’70سے زائد افراد کی اراضی سڑک کی کشادگی کی زد میں آئی تھی، انتظامیہ نے 50کے قریب افراد کا معاوضہ واگزار کیا تاہم نامعلوم وجوہات کی بنا پر قریب 20افراد کو معاوضہ فراہم نہیں کیا جا رہا۔‘‘

رامحال، ہندوارہ سے تعلق رکھنے والے باشندوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اے ڈی سی آفس ہندوارہ کے ریونیو ڈیپارٹمنٹ کا کئی مرتبہ دورہ کیا تاہم انکے مطابق ’’ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں فائلیں دھول چاٹ رہی ہیں۔‘‘

انہوں نے کہا کہ محکمہ میں کئی اسامیوں کی کرسیاں کئی ماہ سے خالی پڑی ہیں، Several Posts Vacant in ADC office Handwara، اور مناسب عملہ نہ ہونے کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے انتظامیہ سے خالی پڑی اسامیوں پر فوری طور عملہ تعینات کرنے کے علاوہ اراضی مالکان کو معاوضہ فراہم کیے جانے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.