ETV Bharat / state

تین ممبروں کا بی جے پی سے استعفیٰ دینے پر جاوید قریشی کا بیان - ممبر کے استعفیٰ پر جاوید قریشی کا بیان

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما جاوید قریشی نے کہا کہ بی جے پی ایک مضبوط جماعت ہے جو کسی کے استعفیٰ دینے سے کمزور نہیں ہوگی

senior bjp leader javed qureshi
بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما جاوید قریشی
author img

By

Published : Jul 16, 2020, 10:29 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما جاوید قریشی نے آج تین ممبروں کے استعفیٰ دیے جانے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی ایک مضبوط جماعت ہے جو کسی کے استعفیٰ دینے سے کمزور نہیں ہوگی۔

تین ممبروں کا بی جے پی سے استعفیٰ دینے پر جاوید قریشی کا بیان

انھوں نے مزید کہا کہ شمالی کشمیر میں بی جے پی کافی مضبوط ہے اور آنے والے وقت میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگ بی جے پی میں شمولیت اختیار کرینگے، اس کے علاوہ انھوں نے کہا کہ ان دو ممبروں نے اپنے خاندانی مسائل کی وجہ سے استعفیٰ دیا ہے، کسی کے خوف کی وجہ سے انھوں نے استعفی نہیں دیا ہے۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں چند روز قبل ہی بی جے پی سے منسلک متعدد کارکنان کو قتل کرکے ہلاک کیا جا چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.