ETV Bharat / state

کپواڑہ میں زنگ آلود شیل بر آمد، پولیس نے ناکارہ بنا دیا - جنگ بندی معاہدے

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں سیکورٹی فورسز نے ایک زنگ آلود شیل برآمد کرکے اسے ناکارہ بنا دیا۔

کپوارہ میں زنگ آلود شیل بر آمد، پولیس نے ناکارہ بنا دیا

author img

By

Published : Oct 2, 2021, 7:01 PM IST

ضلع کپواڑہ کے چوکی بل علاقے میں فوج اور پولیس کی ایک گشتی پارٹی نے دھان کے کھیتوں سے ایک زنگ آلود شیل برآمد کرنے کے بعد اسے ناکارہ بنا دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق شیل جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کے دوران پھٹنے سے رہ گیا تھا۔ تاہم شیل کو بغیر کسی نقصان کے تباہ کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں: پلوامہ: عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ تباہ

قابل ذکر ہے کہ لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کے دوران جہاں گولہ باری سے کافی جانی و مالی نقصان ہوتا ہے۔ وہیں، بعض مرتبہ کھیتوں اور جنگلات میں پڑے شیل بھی انسانی جانوں کے زیاں کا سبب بنتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.