ETV Bharat / state

کپواڑہ: پانی کے لیے احتجاج - زور دار احتجاج

احتجاجی مظاہرین نے جل شکتی ڈویژن ہندوارہ کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے کہا یہ لوگ کئی ماہ سے پانی کی ایک ایک بوند کے لئے ترس رہے ہیں۔

Protest
احتجاج
author img

By

Published : May 5, 2021, 10:17 PM IST

ضلع کپواڑہ کے ہندواڑہ محلے میں واقع شاہ محلہ، وانی محلہ، موچی محلہ اور وڈی پورہ کے رہائشیوں نے وڈی پورہ مین چوک میں جل شکتی ڈویژن ہندواڑہ کے خلاف زور دار احتجاج کیا۔

احتجاج

احتجاجی مظاہرین نے جل شکتی ڈویژن ہندوارہ کے خلاف مظاہرے کرتے ہوئے کہا یہ لوگ کئی ماہ سے پانی کی ایک ایک بوند کے لئے ترس رہے ہیں اور لوگ ندی نالوں کا گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں، جس کی وجہ سے لوگ مجبور ہو کر راجوار ہندوارہ روڑ پر نکل کر دھرنا دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: دوران حراست اشرف صحرائی کا انتقال

لوگوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ان کو پانی فارہم کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.