ETV Bharat / state

DGP on I Day Celebrations یوم آزادی کے پیش نظر سکیورٹی فورسز کی تیاریاں جاری، ڈی جی پی - tiranga rally in kashmir

ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے کہا کہ سکیورٹی فروسز نے جموں و کشمیر میں ایک ایسا ماحول بنا دیا کہ اب لوگ سرحد کی خوبصورت علاقہ کی سیر کرنے کے لیے جاتے ہے۔ انہوں نے کہا کہ باڈر ٹورزم کو فروغ دینے کے لیے سکیورٹی فورسز اہم رول ادا کر رہی ہے۔

DGP Dilbagh Singh
ڈی جی پی دلباغ سنگھ
author img

By

Published : Aug 11, 2023, 7:26 PM IST

یوم آزادی کے پیش نظر سکیورٹی فورسز کی تیاریاں جاری، ڈی جی پی

کپواڑہ: جموں و کشمیر کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے کہا کہ یوم آزادی کی تقربیات کو پرامن طریقے سے انجام دینے کے لیے سکیورٹی فورسز اور انتظامیہ کی جانب سے تیاریاں چل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اے ڈی جی پی کشمیر ، اے ڈی جی پی جموں نے سکیورٹی سمیت دیگر امور پر میٹنگیں منعقد کی ہے تاکہ یوم آزادی کی تقریبات خوش اسلوبی سے منعقد ہو۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے ایل جی منوج سنہا اور چیف سیکریٹری نے بھی حال ہی میں یوم آزادی تقربیات کے سلسلے میں میٹنگیں کیں ہیں، جس میں تمام انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

دلباغ سنگھ نے کہا ملک کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں بھی ترینگا یاترا، میری مٹی میرا دیش کے حوالے سے ہر روز تقاریب کا انعقاد ہورہا ہے۔میرا مٹی میرا دیش مہم کے تحت پولیس نے کئی علاقوں میں شجرکاری مہم بھی چلائی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کشمیر میں سب سے بڑی ترنگا ریلی 13 اگست کو ہوگی۔ کشمیر میں باڈر ٹورزم کے فروغ دینے کے حوالے سے دلباغ سنگھ نے کہا کہ یہ ایک اچھی بات ہے کہ باڈر ٹورزم اب بحال ہورہا ہے۔ جموں و کشمیر میں بہت ساری جگہیں ہیں جو سکیورٹی کے پیش نظر سے حساس ہے اور جہاں پاکستان کی جانب سے مسلسل دراندازی کی کوشش کی جارہی ہے اور وہاں کے ماحول کو خراب کیا جارہا تھا۔

مزید پڑھیں: Keran Becomes Tourism Hotspot: جنگ بندی سے ایل او سی پر واقع کیرن سیاحتی مرکز میں تبدیل

انہوں نے کہا کہ جو علاقہ سرحد کے قریب ہے وہ بہت خوبصورت علاقہ ہیں چاہیے وہ کیرن ، بنگس ویلی، گریز ،ٹیٹوال علاقہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فروسز نے جموں و کشمیر میں ایک ایسا ماحول بنا دیا کہ اب لوگ سرحد کے خوبصورت علاقہ کی سیر کرنے کے لیے جاتے اور اب لوگ خود کو محفوظ سمجھتے ہے ان جگہوں کی سیر کرنے کو۔انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز باڈر ٹورزم کو فروغ دینے میں اہم رول ادا کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.