ETV Bharat / state

کورونا وائرس: 'عوام کی امداد کے لئے پولیس پیش پیش ہے' - جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ہندوارہ میں پولیس نے لوگوں کو لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کرنے کی ہداہت دی ہے۔

کورونا وائرس: 'عوام  کی امداد کے لئے پولیس پیش پیش ہے'

author img

By

Published : May 14, 2020, 4:52 PM IST

ایس ایچ او ہندوارہ پرویز احمد اور نائب تحصیلداد ہندوارہ نے مارکیٹ کا معائنہ کیا جس دوران لوگوں سے گزارش کی گئی وہ حکومت کی جانب سے احکامات کا پالن کریں تاکہ اس کووڑ بیماری پر قابو پایا جاسکے۔

کورونا وائرس: 'عوام کی امداد کے لئے پولیس پیش پیش ہے'

نمائندے کے مطابق ہندوارہ کے کورونا وائرس سے متاثرہ، گونی پورہ ہانجی محلہ میں لوگوں کی راحت کاری کیلئے پولیس دن رات مصروف ہے۔ اور متاثرہ لوگوں کے علاوہ ضرورت مند لوگوں کی ضروریات کوپوراکرنے میں پیش پیش ہے۔

ایس ایچ او ہندوارہ پرویز احمد نےبتایا کہ انہوں نے گونی پورہ کی جانے والے تمام رابطہ سڑکوں کوسیل کیا ہے جبکہ لوگوں کی مشکلات کو حل کرنے کیلئے ضلع انتظامیہ کے ساتھ وہ برابررابطہ میں ہیں ۔

انہوں نے ضرورت مند لوگوں سے کہا کہ وہ کسی بھی ضرورت کے وقت اُن سے رابطہ قائم کرسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.