ETV Bharat / state

کپواڑہ: کاؤنٹنگ شروع نہیں ہونے پر احتجاج کا انتباہ

راجیہ سبھا کے رکن فیاض احمد نے آج کارکنوں کے ہمراہ کپواڑہ میں ایک احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

protest
احتجاج
author img

By

Published : Jan 8, 2021, 4:46 PM IST

فیاض احمد میر نے انتظامیہ کو متنبہ کیا کہ اگر ایک ہفتے کے اندر دگملولہ حلقے کی کاؤنٹنگ عمل میں نہیں لائی گئی، تو وہ غیر معینہ مدت کے لیے احتجاجی مہم چھیڑ دیں گے۔

احتجاج

انہوں نے الیکش کمیشن پر الزام عائد کیا کہ سیاسی بنیاد پر اس حلقے کی کاؤنٹنگ روک دی گئی ہے۔ فیاض احمد میر نے ٹاون ہال سے ڈی سی آفس کپواڑہ تک ایک احتجاجی ریلی نکالی۔ بعد میں پرامن طور پر احتجاجی ریلی ختم کی۔

خیال رہے کہ جموں و کشمیر میں حالیہ منعقد ڈی ڈی سی انتخابات کے نتائج کے دوران کپواڑہ کے ڈرگمولہ نشست پر کاؤنٹنگ نہیں ہوئی تھی کیونکہ ڈرگمولہ حلقہ کی ایک امیدوار پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی رہائشی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.