ETV Bharat / state

کورونا مریض سبزی فروش کے رابطے میں آنے پر سبزیاں ضائع

author img

By

Published : Jun 3, 2020, 8:39 AM IST

فرارکورونا مریض کے رابطے میں آنے والے تمام دکانداروں کو قرنطینہ میں داخل کیا گیا۔

کورونا مریض سبزی فروشوں کے رابطے میں آنے کے بعد سبزیاں ضائع کی گئیں‎

کپواڑہ آئسولیشن وارڈ سے فرار ہوا شخص وڈی پورہ ہندوارہ میں جن سبزی فروشوں سے ملا ہے ان سبزی فررشوں کو انتظامیہ نے فوری طور ہوم قرنطینہ کرکے ان کی دکانوں میں موجود ساری سبزی گاؤں سے باہر ایک خالی زمین میں دفن کردی گیں۔

اطلاعات کے مطابق، ایسولیشن سے فرار ہوا شخص کئی لوگوں سے ملا ہے اور ان دکاندوارں سے ملا تھا اوران سے اس شخص نے سبزی اور کچھ پیسے لیے۔

اطلاعات کے مطابق فرار شخص کو بعد میں پکڑا گیا اور ہسپتال واپس بھیج دیا گیا۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مونسپل کمیٹی ہندوراہ، نائب تحصیلدار ہندوارہ بشیر احمد ودیگر عملہ نے ان سبزی فروشوں کو گھریلو قرنطینہ کرکے ان کے دکان بند کردیے اور دکانوں میں موجود سبزی دفن کردی گئی۔ جس سے وڈی پورہ میں خوف ودہشت پیدا ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.