ETV Bharat / state

Drug Peddler Arrested: کپوارہ میں منشیات فروش گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

author img

By

Published : Mar 12, 2022, 1:43 PM IST

ایس ایس پی کپوارہ یوگل منہاس نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ کپواڑہ پولیس نے ایس ایچ او محمد رفیق کی سربراہی میں گزشتہ شب ایک ناکے پر ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ Police arrests drug peddler

کپوارہ میں منشیات فروش گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

جموں وکشمیر پولیس نے منشیات مخالف مہم کو جاری رکھتے ہوئے سرحدی ضلع کپوارہ سے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے اکیس گرام براؤن شوگر بر آمد کیا ہے۔ Notorious drug peddler held

گرفتار شدہ منشیات فروش کی شناخت گلزار احمد بابا ساکن آوورہ رگی پورہ کے بطور ہوئی ہے جو ایک سرکاری ملازم ہے۔

ایس ایس پی کپوارہ یوگل منہاس نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ کپواڑہ پولیس نے ایس ایچ او محمد رفیق کی سربراہی میں گزشتہ شب ایک ناکے پر ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ Contraband substance Recovered

انہوں نے بیان میں کہا کہ گرفتار شدہ منشیات فروش کی تحویل سے اکیس گرام براؤن شوگر بر آمد کیا گیا جو اس کو کپوارہ میں نوجوانوں میں فروخت کرنا تھا۔Drug Peddler Arrested

گرفتار شدہ منشیات فروش کی شناخت گلزار احمد بابا ساکن آوورہ رگی پورہ کے بطور ہوئی ہے۔

موصوف ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ پولیس کو دیکھتے ہی گلزار احمد نے جائے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن وہاں موجود پولیس ٹیم نے مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس کو دھر لیا۔

بیان میں کہا گیا کہ ابتدائی تفتیش کے دوران گلزار احمد نے انکشاف کیا کہ وہ اس منشیات کو کپوارہ کے نوجوانوں میں فروخت کرنے کے لئے جا رہا تھا۔

انہوں نے کہا کہ گلزار احمد بدنام منشیات فروش ہے اور وہ علاقے میں سرکاری ملازمت کی آڑ میں چوری چھپے منشیات کا کاروبار کرنے میں ملوث ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس کیس میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ی بھی پڑھیں: Drug Peddlers Arrested in Poonch: پونچھ میں ہیروئن سمیت دو منشیات فروش گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.