ETV Bharat / state

Militant Associate Arrested in Kupwara: لولاب کپواڑہ میں عسکریت پسند معاون گرفتار - او جی ڈبلو گرفتار

سکیورٹی فروسز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کپواڑہ کے لولوب گڈماچر علاقے سے ایک عسکریت پسند کے معاون کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔Militant Associate Arrested in Kupwara

militant associate arrested in Lolab kupwara
لولاب کپواڑہ میں عسکریت پسند معاون گرفتار
author img

By

Published : Apr 7, 2022, 6:34 PM IST

سرحدی ضلع کپواڑہ کے جموں و کشمیر پولیس 28 آر آر اور 162 بٹالین سی آر پی ایف نے لولوب کے گڈماچر علاقے مین کارروائی کرتے ہوئے ایک عسکریت پسند کے معاون کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔Militant Associate Arrested in Kupwara

پولیس کے مطابق گرفتار شدہ شخص کی شناخت اویس احمد خان ولد محمد خان ساکن خانچیک تکی پورہ لولاب کے طور پر ہوئی ہے۔ گرفتار شخص سے کچھ اشتعال انگیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.