ETV Bharat / state

لولاب میں فوج نے کورونا سے متعلق آگاہی فراہم کی - کووڈ پروٹوکول

اس مہم کے دوران مقامی لوگوں کو ماسک بھی تقسیم کیے گئے۔

لولاب میں فوج نے کورونا سے متعلق آگاہی فراہم کی

author img

By

Published : May 8, 2021, 4:58 PM IST

کپوارہ کے ضلع لولاب میں عوام کے ساتھ گہرے رابطے کو یقینی بنانے کیلئے لولاب کے دور دراز دیہی علاقوں میں مہلک کووڈ وائرس سے آگاہی پھیلانے کے لئے واورا گاگل کروسن دیہاتوں میں ایک آگاہی فوج نے دی۔

لولاب میں فوج نے کورونا سے متعلق آگاہی فراہم کی

فوج نے مقامی لوگوں، سرپنچوں اور ممبروں سے بھی رابطہ کیا اور ان پر زور دیا کہ وہ دیہاتیوں سے اپیل کریں کہ وہ کووڈ پروٹوکول اور رہنما اصولوں پر عمل کریں۔

اس مہم کے دوران مقامی لوگوں کو 100 کے قریب ماسک بھی تقسیم کیے گئے تھے۔ مقامی لوگوں نے فوج کی اس کوشش کو سراہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.