ETV Bharat / state

صلاح کار بصیر خان کا دورہ کپوارہ - anshul garg

مشیر کے ہمراہ ضلع ترقیاتی کمشنر کپوارہ انشل گرگ، ڈائریکٹر آر ڈی ڈی، چیف انجینئر، ایس پی ہندوارہ سندیپ چکروتی، ایگزیکٹو انجینئر آر اینڈ بی ہندوارہ، بی ایم جی ایس وائی کے علاوہ ویگر مختلف محکموں کے افسران موجود تھے۔

lieutenant governor's advisor baseer khan visits kupwara
صلاح کار بصیر خان کا دورہ کپوارہ
author img

By

Published : Jun 18, 2020, 12:26 PM IST

جموں وکشمیر کے لفٹننٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد خان نے بدھ کو درگمولہ، نطنوسہ، لنگیٹ اور ضلع کپوارہ کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا اور یہاں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ کیا۔

اس دورے کے دوران مشیر کے ہمراہ ضلع ترقیاتی کمشنر کپوارہ انشل گرگ، ڈائریکٹر آر ڈی ڈی، چیف انجینئر، ایس پی ہندوارہ سندیپ چکروتی، ایگزیکٹو انجینئر آر اینڈ بی ہندوارہ، بی ایم جی ایس وائی کے علاوہ ویگر مختلف محکموں کے افسران موجود تھے۔ میٹنگ کے دوران موصوف نے بلاک ڈیولپمنٹ سربراہوں کے مسئلہ و مسائل سنے۔

صلاح کار بصیر خان کا دورہ کپوارہ

انہوں نے کپوارہ اور ہندوارہ میں پنچایت کے جاری کاموں کا معائنہ کیا اور ترقیاتی کاموں کو فاسٹ ٹریک پر شروع کرنے کی ہدایت دی۔

انہوں نے کہا نامساعد حالات اور کووڈ 19 کی وجہ سے تعمیراتی کاموں میں تاخیر ہوئی ہے۔ انہوں نے متعلقہ افسران پر زور دیا کہ وہ ترقیاتی پروجیکٹس کو مقررہ وقت کے اندر پائے تکیمل تک پہنچائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.