ETV Bharat / state

Book Launched on Maulana Manzoor Ahmad Kirmani: مرحوم مولانا منظور احمد کرمانی کی پہلی برسی پر کتاب کا اجرا - مرحوم مولانا منظور احمد کرمانی کچھ باتیں کچھ یادیں

ہندواڑہ کے مشہور عالم دین مرحوم مولانا منظور احمد کرمانی کی پہلی برسی پر کتاب کا اجرا مفتی اعظم جموں و کشمیر ناصرالاسسلام کے ہاتھوں عمل میں آیا Launch of a book on Maulana Manzoor Ahmad Kirmani۔

Launch of a book on Maulana Manzoor Ahmad Kirmani

author img

By

Published : Mar 10, 2022, 7:15 PM IST

ہندواڑہ: جموں و کشمیر کے ضلع ہندواڑہ میں عالم دین مرحوم مولانا منظور احمد کرمانی کی پہلی برسی پر ٹاون ہال ہندواڑہ میں ایک پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس میں مرحوم مولانا منظور احمد کرمانی کی زندگی سے متعلق قلمبند کیے گئے تاثرات پر مبنی "مرحوم مولانا منظور احمد کرمانی کچھ باتیں کچھ یادیں" کی رسم رونمائی ان کی پہلی برسی پر کی گئی Maulana Manzoor Ahmad Kirmani, a religious scholar۔

ویڈیو دیکھیے۔

اس پر وقار تقریب کے موقع پر مفتی اعظم جموں و کشمیر ناصر الاسلام، ڈاکٹر حفیظ مسعودی، غلام احمد قریشی، غلام نبی ڈار، پرویٹ اسکول ایسویشن جموں کشمیر کے صدر جی این وار اور متعدد اشخاص اور مقررین بڑی تعداد موجود تھے۔

Launch of a book on Maulana Manzoor Ahmad Kirmani
کتاب کے اجراء کے موقع پر ۔۔۔۔

مزید پڑھیں:

مقررین نے مرحوم مولانا منظور احمد کرمانی کے زندگی پر روشنی ڈالی اور مرحوم کو پر نم آنکھوں سے خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ مرحوم منظور احمد کرمانی کی زندگی سے متعلق رکھی گئی کتاب کا نام ''مرحوم مولانا منظور احمد کچھ باتیں کچھ یادیں'' پر اپنے اپنے تاثرات اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.