ETV Bharat / state

Man slips to Death in Nallah Mawar: نالہ ماور ہندوارہ میں 37سالہ شخص غرقاب - ضلع کپوارہ

شمالی کشمیر North Kashmir کے ضلع کپوارہ کے نالہ ماور میں پیر کی صبح غرقاب ہوئے 37 سالہ شخص کی لاش کو بازیاب Man slips to Death in Nallah Mawarکرنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

Man slips to Death in Nallah Mawar: نالہ ماور ہندوارہ میں 37سالہ غرقاب

author img

By

Published : Mar 8, 2022, 4:58 PM IST

شمالی کشمیر کے کپوارہ ضلع میں پیر کی صبح لنگیٹ علاقے میں نالہ ماور میں 37سالہ شخص پھسل کر غرقاب ہو گیا۔Man slips to Death in Nallah Mawar غرقاب ہوئے نوجوان کی شناخت آستان محلہ، لنگیٹ سے تعلق رکھنے والے محمد امید بٹ ولد غلام محی الدین بٹ کے طور پر ہوئی ہے۔

نالہ ماور ہندوارہ میں 37سالہ شخص غرقاب

محمد امین کے غرقاب ہونے کی خبر جنگل کے آگ کی طرح پھیل گئی اور مقامی باشندوں کی خاصی تعداد جمع ہوئی۔ پولیس اور انتظامیہ کو مطلع کیے جانے کے بعد ایس ڈی آر ایف کی ٹیم نے لاش کو بازیاب کرنے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔

نائب تحصیلدار نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ایس ڈی آر کی ٹیم غرقاب شخص کو بازیاب کرنے میں جٹی ہے تاہم شدید بارشوں کے سبب انہیں کافی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مزید پڑھیں: Driver's Body Fished out from Chenab: غرقاب ڈرائیور کی لاش ایک ماہ بعد برآمد

مقامی باشندوں کے مطابق نالہ ماور میں اس سے قبل بھی اس طرح کے واقعات رونما ہوئے ہیں، انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ نالہ سے غیر قانونی طور ریت اور باجری نکلانے کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب نالہ ماور کے کناروں پر کافی پھسلن پیدا ہو چکی ہے، جس کے سبب یہ حادثات رونما ہوتے رہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.