ETV Bharat / state

Inmate Dies in Kupwara Sub Jail کپواڑہ میں قیدی جیل کی عمارت سے گرنے سے ہلاک

author img

By

Published : Oct 25, 2022, 9:13 PM IST

سرحدی ضلع کپواڑہ کے سب جیل میں آج سہ پہر ایک 37 سالہ قیدی جیل کی عمارت سے گرنے سے ہلاک ہوا ہے۔ متوفی کی شناخت محمد یوسف بٹ ولد عبدالعزیز بٹ ساکن پرنگرو ماور ہندواڑہ کے طور پر ہوئی ہے۔Inmate dies after falling from building at sub jail Kupwara

Etv Bharat
Etv Bharat

کپواڑہ: شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ایک قیدی جیل کی عمارت سے گرنے سے ہلاک ہوئے ۔ متوفی کی شناخت37 سالہ محمد یوسف بٹ ولد عبدالعزیز بٹ ساکن پرنگرو ماور ہندواڑہ کے طور پر ہوئی ہے۔Inmate Dies in Kupwara Sub Jail

پولیس نے قیدی کو فوری طور پر ضلع ہسپتال کپواڑہ پہنچایا تاہم وہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا ۔متوفی قیدی کی شناخت محمد یوسف بٹ ولد عبدالعزیز بٹ ساکن پرنگرو ماور ہندواڑہ کے طور پر ہوئی ہے۔معلوم ہوا کہ قیدی این ڈی پی ایس کیس کے تحت جیل میں تھا۔

مزید پڑھیں: JE Found Dead In Srinagar سرینگر میں جونیئر انجینئر پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.