ETV Bharat / state

پلوامہ: انڈسٹڑیل ایریا میں بنیادی مسائل حل کرنے کی اپیل

ضلع پلوامہ کے لاسیی پورہ علاقے کے انڈسٹریل ایریا میں انڈسٹری مالکان نے انتظامیہ سے اپیل کی ان کے دیرینہ مطالبہ کو مکمل کیا جائے۔

پلوامہ:سڑکوں پانی اور بجلی جیسے مسائل کو انڈسٹڑیل ایریا میں حل کرنے کی اپیل

author img

By

Published : Oct 3, 2021, 8:48 PM IST

ضلع پلوامہ کے لاسیی پورہ انڈسٹریل ایریا میں انڈسٹری یونٹ مالکان کو اندرونی سڑکوں کی خستہ حالی، پانی اور بجلی جیسے مسائل درپیش ہیں جس کے لئے انڈسٹری مالکان نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ ان کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کریں۔

پلوامہ:سڑکوں پانی اور بجلی جیسے مسائل کو انڈسٹڑیل ایریا میں حل کرنے کی اپیل

اس سلسلے میں انڈسٹریل ایریا لاسیی پورہ کے پریذیڈنٹ مظفر احمد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کئی بار اپنے مسائل انڈسٹریز ڈپارٹمنٹ کے نوٹس میں لائے تاہم وہ ان مسائل کا حل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:ترال: صنعتی یونٹس کے لیے اراضی کی نشاندہی پر عوام میں خوشی

انہوں نے کہا کہ بجلی ،پانی اور سڑک رابط ایک انڈسٹری یونٹ کے اہم ہوتے ہیں لیکن انڈسٹریز ڈپارٹمنٹ ان کو فراہم کرنے میں ابھی تک ناکام ہوا ہے۔

انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ ان کے درپیش مسائل کو جلداز جلد حل کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.