ETV Bharat / state

Illicitly Cut Timber Seized: راجوار ڈونگری پورہ جنگلات میں غیر قانونی طور پر کاٹی گئی لکڑی ضبط - محکمۂ جنگلات اور فارسٹ پروٹکشن فورس

محکمۂ جنگلات اور فارسٹ پروٹکشن فورس نے مشترکہ طور پر ڈوگری پورہ راجوار میں کئی فٹ عمارتی لکڑی ضبط کی۔ ملزمان کے خلاف کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔ illicitly cut timber seized

راجوار ڈونگری پورہ جنگلات میں غیر قانونی طور پر کاٹی گئی لکڑی ظبط

author img

By

Published : May 20, 2022, 7:11 AM IST

بارہمولہ: محکمۂ جنگلات اور فارسٹ پروٹکشن فورس نے مشترکہ طور بہادری کا کام انجام دیتے ہوئے ڈوگری پورہ راجوار کمپاٹمنٹ 40 کے اوپری حصے میں غیر قانونی طور 50.57 فٹ عمارتی لکڑی ضبط کی ہے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق دو روز قبل محکمۂ جنگلات کے ملازمین اور فارسٹ پروٹکشن فورس کے ملازمین نے راجوار علاقے کے ایک دورداز علاقے ڈوگری پورہ جہاں موبائل نیٹ ورک بھی کام نہیں کررہا ہے اس جنگلی گاوں میں محکمۂ جنگلات اور فارسٹ پروٹکشن فورس نے مشترکہ طور ایک چھاپہ کارروائی کا آغاز کیا جس دوران محکمۂ جنگلات کے ملازمین نے علاقے کے فارسٹر فیاض احمد کی نگرانی میں 57.67فٹ غیر قانونی طور کاٹی گئی عمارتی لکڑی ضبط اور ان جنگل اسمگلروں کے خلاف ایک ایف ائی آر زیر درج کیا ہے۔ illicitly cut timber seized in Rajwar Dongripora

محکمۂ جنگلات نے فارم۔25زیرنمبر66870تاریخ 16/5/22, کے تحت لکڑی کو ضبط کر کے فارسٹ ڈویژن لنگیٹ پہنچایا۔ محکمۂ جنگلات کے ملازمین نے بتایا کہ جو بھی مزید اس معاملے میں ملوث پایا جائے گا اس کے خلاف بھی سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔مقامی لوگوں نے فارسٹر فیاض احمد اور فارسٹ پروٹکشن فورسز کی اس سخت کارروائی کو سراہا۔ timber seized in Rajwar Dongripora forest

یہ بھی پڑھیں : Timber Seized in Budgam: بڈگام میں دو لکڑی اسمگلر گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.