ETV Bharat / state

ہندوارہ: غیر قانونی کان کنی، جے سی بی ضبط

ہندوارہ پولیس نے عوام سے اپیل کی کہ وہ کسی بھی ندی نالے سے پتھر، ریت اور دیگر معدنیات غیر قانونی طور پر نکالنے میں ملوث نہ ہوں اور جو افراد اس میں ملوث پائے جائیں گے اُن کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Handwara Police along with Mining & Geology department seized 01 JCB
غیر قانونی کان کنی، ہند وارہ میں جے سی بی ضبط
author img

By

Published : Nov 8, 2021, 7:50 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ہندوارہ میں پولیس نے غیر قانونی کانکنی کے الزام میں ایک جے سی بی ضبط کرلیا ہے۔ پولیس چوکی لنگیٹ کی ٹیم نے سب انسپکٹر شاہد نذیر کی قیادت میں جیالوجی اینڈ مائننگ محکمہ کے اہلکاروں نے ایم ایم آر ڈی ایکٹ کے تحت ایک جے سی بی کو قبضے میں لے لیا اور معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

پولیس کے مطابق جے سی بی کا استعمال سرکاری اراضی سے غیر قانونی طور پر معدنیات نکالنے میں کیا جارہا تھا۔

مزید پڑھیں:

ہندوارہ پولیس نے عوام سے اپیل کی کہ وہ کسی بھی ندی نالے سے پتھر، ریت اور دیگر معدنیات غیر قانونی طور پر نکالنے میں ملوث نہ ہوں اور جو افراد اس میں ملوث پائے جائیں گے اُن کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ہندوارہ میں پولیس نے غیر قانونی کانکنی کے الزام میں ایک جے سی بی ضبط کرلیا ہے۔ پولیس چوکی لنگیٹ کی ٹیم نے سب انسپکٹر شاہد نذیر کی قیادت میں جیالوجی اینڈ مائننگ محکمہ کے اہلکاروں نے ایم ایم آر ڈی ایکٹ کے تحت ایک جے سی بی کو قبضے میں لے لیا اور معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

پولیس کے مطابق جے سی بی کا استعمال سرکاری اراضی سے غیر قانونی طور پر معدنیات نکالنے میں کیا جارہا تھا۔

مزید پڑھیں:

ہندوارہ پولیس نے عوام سے اپیل کی کہ وہ کسی بھی ندی نالے سے پتھر، ریت اور دیگر معدنیات غیر قانونی طور پر نکالنے میں ملوث نہ ہوں اور جو افراد اس میں ملوث پائے جائیں گے اُن کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.