مقامی لوگوں نے بتایا کہ مردہ تیندوے کی حالت دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کسی جنگی جانور سے جھڑپ کے بعد تیندوے کی موت ہوگئی۔ بعدازاں محکمہ وائلڈ لائف کی ایک ٹیم یہاں پہنچے اور مردہ تیندوے کو اپنی تحویل میں لے لیا اور پوسٹ مارٹم کیا گیا۔
محمد صادق ڈار نے بتایا کہ تیندوا کسی جنگلی جانور کے ہوئے تصادم میں ہلاک ہوگیا۔ محکمہ نے اسے سپرد خاک کردیا۔