ETV Bharat / state

'گپکار گینگ عوامی جذبات کو مجروح کر رہی ہے' - etv bharat urdu

بی جے پی ترجمان شاہنواز حسین نے کہا گپکار گینگ نے یہاں کی عوام کا حق مار لیا ہے، اس لئے لوگ ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں کیونکہ وہ ترقی چاہتے ہیں، جو پی جے پی کا ایجنڈا ہے۔

'گپکار گینگ عوامی جزبات کو مجروح کر رہی ہیں'

author img

By

Published : Nov 29, 2020, 6:56 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے آج سرحدی علاقہ چوکی بل کپوارہ میں ایک روزہ ورکرس کنونشن کا اہتمام ہوا جس میں بی جے پی کے قومی ترجمان شہنواز حسین بھی موجود تھے۔ انہوں نے اس موقع پر مقامی جماعتوں کو سخت تنقید کا نشانا بنایا۔

شاہنواز حسین نے بتایا گپکار اعلامیہ میں شامل جماعتوں نے جموں و کشمیر کی عوام کو مجروح کیا اور کشمیر کے نام پر اپنی دکان چلائی۔

'گپکار گینگ عوامی جزبات کو مجروح کر رہی ہیں'

انہوں نے کہا گپکار گینگ نے یہاں کی عوام کا حق مار لیا ہے، اس لئے لوگ ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں کیونکہ وہ ترقی چاہتے ہیں، جو پی جے پی کا ایجنڈا ہے۔

'وہ میری جماعت پر پابندی لگانا چاہتے ہیں'

واضح رہے جموں و کشمیر میں 28 نومبر سے ڈی ڈی سی انتخابات کا آغاز ہوا۔ پہلے مرحلے میں 52 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی۔

ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ ایک دسمبر کو ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.