ETV Bharat / state

Heroin Recovered in Kupwaraـ: ضلع کپوارہ میں دو کلوگرام ہیروئن ضبط

سرحدی ضلع کپوارہ میں حفاظتی اہلکاروں نے ناکہ چیکنگ کے دوران قریب دو کلوگرام ہیروئن ضبط 2 KG Heroin Recovered in Kupwaraکرکے منشیات فروشوں کو حراست میں لے لیا۔

2 KG Heroin Recovered in Kupwaraـ: ضلع کپوارہ میں دو کلوگرام ہیروئن ضبط

author img

By

Published : Jan 27, 2022, 2:18 PM IST

سرحدی ضلع کپوارہ کے ہندوارہ علاقے میں پولیس نے ناکہ چیکنگ کے دوران کروڑوں روپے مالیت کا ہیروئن ضبط 2 KG Heroin Recovered in Kupwaraکرکے منشیات فروشوں کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل Drug Peddlers Arrested in Kupwaraدیا۔

ضلع کپوارہ میں دو کلوگرام ہیروئن ضبط

ایس پی ہندوارہ سندیپ گپتا نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ ہندوارہ کے کرالہ پورہ علاقے میں ناکے چیکنگ کے دوران پولیس نے ایک گاڑی کو روک کر تلاشی کے دوران قریب دو کلوگرام ہیروئن ضبط Heroin Recovered in Handwaraکر لیا۔

انہوں نے کہا کہ ہیروئن پر لگے نشانات اور پیکنگ سے اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ منشیات کو افغانستان سے پاکستان کے راستے یہاں پہنچایا گیا ہے۔

ایس پی ہندوارہ نے کہا کہ بین الاقوامی بازار میں ضبط کئے گئے ہیروئن کی قیمت 10کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ گرفتار کیے گئے منشیات فروشوں سے اس معاملے میں مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں: اوڑی: ایل او سی پر 30 کروڑ کی منشیات ضبط

انہوں نے کہا کہ ’’جب کہ منشیات کی ڈیمانڈ رہے گی تب تک سپلائی جاری رہے گی۔‘‘ انہوں نے عوام سے منشیات کا قلع قمع Kashmir Drug Menaceکرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کرنے کی اپیل کی۔

انہوں نے کہا کہ منشیات کی لت Kashmir Drug Menaceمیں زیادہ تر نوجوان ہی مبتلا ہو رہے ہیں۔ ’’والدین، اساتذہ سمیت دیگر سبھی افراد کو اپنے طلبہ، بچوں اور آس پڑوس کے نوجوانوں پر نظر رکھنے اور انہیں منشیات سے دور رہنے میں اپنا تعاون فراہم کرنا چاہئے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.