ETV Bharat / state

DC Kupwara Visits Handwara Hospital: ڈی سی کپوارہ کا ضلع اسپتال ہندوارہ کا دورہ

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 5:46 PM IST

ڈی سی کپوارہ امام الدین DC Kupwara Imam ud Dinنے ہندوارہ کے مختلف علاقہ جات سمیت ضلع اسپتال ہندوارہ کا دورہ District Hospital Handwaraکرتے ہوئے برفباری کے دوران اٹھائے جا رہے اقدامات کا جائزہ لیا۔

ڈی سی کپوارہ کا ضلع اسپتال ہندوارہ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کپوارہ امام دین DC Kupwara Imam ud Dinنے ضلع اسپتال ہندوارہ کا دورہ کرکے DC Kupwara Visits Handwara Hospitalمریضوں کو دی جانے والی سہولیات و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔

ہندوارہ اسپتال District Hospital Handwaraمیں خراب ہوئی ایم آر آئی مشین سے متعلق شائع میڈیا رپورٹس کو ’’آدھا سچ‘‘ قرار دیتے ہوئے ڈی سی کپوارہ امام الدین نے کہا کہ ایک ماہ قبل یقینا ایم آر آئی مشین خراب ہو گئی تھی MRI Machine Handwara Hospitalجس کے سبب مریضوں کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا تاہم اسے چند دنوں کے اندر ہی بحال کر لیا گیا۔

ڈی سی کپوارہ نے مزید کہا کہ ایم آر آئی مشین ٹھیک کرنے کے چند دن بعد ہی پھر سے خراب ہوگئی جس کے لیے متعلقہ کمپنی سے رجوع کیا گیا اور عنقریب ہی مشین کو پھر سے بحال کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہندوارہ اسپتال District Hospital Handwaraمیں تعینات ڈاکٹروں کے مطابق اسپتال میں نصب ایم آر آئی مشین بہت پرانی ہے اور اسپتال میں مریضوں کے رش کے پیش نظر جدید مشین نصب کیے جانے کی ضرورت ہے۔

ڈی سی کپوارہ نے کہا کہ ہندوارہ اسپتال میں جدید ایم آر آئی نصب کیے جانے سے متعلق اعلیٰ حکام سے رابطہ قائم کیا جائے گا۔

دریں اثناء، ڈی سی کپوارہ نے ہندوارہ کے مختلف علاقہ جات کا بھی دورہ کیا اور برفباری کے دوران اٹھائے جا رہے اقدامات کا جائزہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.