ETV Bharat / state

کپواڑہ: زنگ آلود رائفل سمیت اسلحہ و گولہ بارود برآمد - پولیس نے مقدمہ درج

سیکورٹی اہلکاروں نے ضلع کپواڑہ کے ریشی گنڈ، چیک علاقے میں ایک AK-47 رائفل، چار میگزین، 720 راؤنڈس، تین وائرلیس سیٹ، پانچ وائرلیس سیٹ اینٹینا، آٹھ ڈیٹونیٹر کے علاوہ تین چائنز گرینیڈ اور ایک کمپاس برآمد کیا ہے۔

کپوارہ: زنگ آلود رائفل سمیت اسلحہ و گولہ بارود برآمد

author img

By

Published : Oct 13, 2021, 8:42 PM IST

حفاظتی اہلکاروں نے شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے جنگلاات سے ایک زنگ آلود اے کے 47 رائفل، تین وائر لیس سیٹ سمیت گولہ بارود بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

حفاظتی اہلکاروں کے مطابق ایک مخصوص اطلاع موصول ہونے کے بعد جموں و کشمیر پولیس اور فوج نے ضلع کپواڑہ کے ریشی گنڈ، کرالپورہ علاقے میں مشترکہ طور آپریشن شروع کیا۔

سیکورٹی اہلکاروں نے بتایا کہ ریشی گنڈ، چیک کے جنگلات سے تلاشی کے دوران ایک AK-47 رائفل، چار میگزین ، 720 راؤنڈس، تین وائرلیس سیٹ، پانچ وائرلیس سیٹ اینٹینا، آٹھ ڈیٹونیٹر کے علاوہ تین چائنز گرینیڈ اور ایک کمپاس برآمد کیا گیا۔

مزید پڑھیں: ترال: مشکوک چیز کی موجودگی سے دفتر میں خوف کا ماحول

اس ضمن میں پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.