ETV Bharat / state

ہندوارہ انتظامیہ لوگوں کی تمام مدد کے لیے تیار - Administration

جموں و کشمیر کے شمالی قصبہ ہندوارہ میں انتظامیہ کی جانب سے کووڈ -19 کو پھیلنے سے روکنے کے لیے تمام تر انتظامات کیے گئے ہیں۔

ہندوارہ انتظامیہ لوگوں کی ہر طرح کی مدد کے لیے تیار

author img

By

Published : Mar 30, 2020, 10:32 PM IST

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہندوارہ نذیر احمد نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہندوارہ انتظامیہ نے کورنا وائرس کے مقابلہ کرنے کے لیے تمام تر اقدامات کیے گئے ہیں اور لوگوں کو بار بار اپیل کرتے ہیں کہ کو اپنے گھر میں ہی رہے تاکہ اس وبا پر روک لگایا جاسکے۔

ہندوارہ انتظامیہ لوگوں کی ہر طرح کی مدد کے لیے تیار

انہوں نے کہا کہ گذشتہ روز کچھ لوگوں نے شکایت کی ہے کہ کچھ سبز فروش سبزی مہنگے داموں میں فروخت کررہے جس کے بعد میں ایک ٹیم کو متحرک کرکے ان دکانداروں کے خلاف کاروائی عمل لائی گئی اوران سبزی فروشوں دکانداروں کو ہدایت دی کہ وہ معقول ریٹس کے حساب سے اشیاء خوردنی کو فروخت کرے اور اپنے دکانوں کے سامنے ریٹ لسٹ چسپاں رکھے۔

انہوں نے کہا کہ ضلع انتظامیہ نے نے لوگوں کو بہتر سہولیات بہم رکھنے کے سلسلے میں ہوم ڈیلوری کی شروعات کی ہے اور ہم نے بھی اس سلسلے میں اس طرح کے اقدامات یہاں ہندوارہ میں کیے ہیں جسکے زریعے اشیاءخودنی اور دیگر اہم ضروریات زندگی کا سامان لوگوں کو انکے گھروں تک پہنچایا جائے گا

انہوں نے کہا ہندوارہ میں بیرون ریاستو ں سے آئے لوگوں کے لیے جانچ پٹرتال کی جارہی ہے اور ان کے لیے قرنطینہ مراکز میں رکھے جارہے ہیں۔

انہوں کہا کہ جو لوگ پچھلے کئی دنوں سے رکھے ہوئے ہیں ان کو اب ہم اپنے اپنے گھروں روانہ کرے گے۔ حکومت کی جانب سے جاری ایڈوائزیوں پر عمل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ کووڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے، ہماری ٹیمیں لگی ہوئی ہے انتظامیہ متحرک ہے اور تمام تر اقدمات اٹھائے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں سے اپیل کی جاتی ہے وہ انتظامیہ کا ساتھ دیں اور اپنے گھروں میں ہی رہے۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں آج 12 ویں روز بھی لاک ڈاؤن رہا۔ ہندوارہ سمیت وادی کے تمام علاقوں میں سناٹا چھایا رہا ۔ لوگ کورونا وائرس کے خوف سے گھروں میں رہنے کو ترجیع دے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.