ETV Bharat / state

کپواڑہ: ہیہامہ جنگلات میں نوجوان کی لاش برآمد - etv bharat

قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کردیا گیا ہے۔ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کر کے مزید تحققیات شروع کر دی۔

کپوارہ: ہیہامہ جنگلات میں نوجوان کی لاش برآمد

author img

By

Published : Apr 8, 2021, 2:28 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے ہیہامہ جنگلات میں جمعرات کی صبح ایک نوجوان کی لاش پائی گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ کپواڑہ کے ہیہامہ جنگلات میں جمعرات کی صبح کچھ خواتین جنگلی سبزی لانے کے لیے گئی تھیں۔ انہوں نے وہاں ایک نوجوان کی لاش کو دیکھا۔

انہوں نے بتایا کہ خواتین نے اس بارے میں اپنے گاؤں کے کچھ مردوں کو مطلع کیا، جنہوں نے پولیس کو اس کی اطلاع دی۔ بعدازاں پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے کر سب ڈسڑکٹ ہسپتال کپواڑہ منتقل کیا۔

قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کردیا گیا ہے۔ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کر کے مزید تحققیات شروع کر دی۔

شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے ہیہامہ جنگلات میں جمعرات کی صبح ایک نوجوان کی لاش پائی گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ کپواڑہ کے ہیہامہ جنگلات میں جمعرات کی صبح کچھ خواتین جنگلی سبزی لانے کے لیے گئی تھیں۔ انہوں نے وہاں ایک نوجوان کی لاش کو دیکھا۔

انہوں نے بتایا کہ خواتین نے اس بارے میں اپنے گاؤں کے کچھ مردوں کو مطلع کیا، جنہوں نے پولیس کو اس کی اطلاع دی۔ بعدازاں پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے کر سب ڈسڑکٹ ہسپتال کپواڑہ منتقل کیا۔

قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کردیا گیا ہے۔ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کر کے مزید تحققیات شروع کر دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.