ETV Bharat / state

BJP Program in Kupwara: بے جی پی کی جانب سے کپوارہ کے قاضی آباد میں جلسہ منعقد

author img

By

Published : Jan 3, 2022, 2:15 PM IST

شمالی کشمیر North Kashmirکے کپوارہ ضلع میں جلسہ سے خطاب BJP Program in Kupwaraکرتے ہوئے بی جے پی لیڈران نے عوام سے ’’استحصالی عناصر‘‘ سے ہوشیار رہنے اور بی جے پی کو بنیادی سطح پر مضبوط بنانے پر زور دیا۔

BJP program in North kashmir's kupwara district

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) BJP Kupwara کی جانب سے ضلع کپوارہ کے قاضی آباد علاقے میں جلسہ سے انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں بی جے پی لیڈران و کارکنان سمیت مقامی باشندوں نے بھی شرکت کی۔

بے جی پی کی جانب سے کپوارہ کے قاضی آباد میں جلسہ منعقد

جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی، ضلع کپوارہ، کے نائب صدر جاوید قریشی BJP Leader Javaid Qureshiنے سابق حکومتوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’سابق حکومتوں نے سات دہائیوں سے یہاں کے لوگوں کے ساتھ استحصال کیا گیا۔‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ ’’بی جے پی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد لوگوں نے تبدیلی کا از خود معائنہ کیا۔ اب یہاں بجلی، سڑک اور پانی کے نام پر چلنے والی سیاستی کا مکمل خاتمہ ہو گیا۔‘‘مز

بی جے پی لیڈران نے جلسہ سے خطاب BJP Program in Kupwaraکے بعد قاضی آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے عوامی وفود سے بھی ملاقات کی۔

انہوں نے عوام سے ’’استحصالی عناصر‘‘ سے ہوشیار رہنے اور بی جے پی کو بنیادی سطح پر مضبوط بنانے پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.