ETV Bharat / state

بیک ٹو ولیج کا خیر مقدم - jammu and kashmir

بی ڈی سی چیئرمین قاضی آباد نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی کہ پروگرام پنچایت راج کو مزید موثر بااختیار بنایا جائے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Sep 9, 2020, 8:48 PM IST

بیک ٹو ولیج سوم پروگرام اور ہر پنچایت کے حق میں دس لاکھ کی منظوری دینے پر تبصرہ کرتے ہوئے بی ڈی سی چیرمین قاضی آباد کرالہ گنڈ (کپواڑہ) بشیر احمد میر نے لیفٹننٹ گورنر اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے ایسے پروگرام کو فائدہ مند اور بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں کارگر ثابت قرار دیا۔ بشیر احمد نے اس بات پر مسرت کا اظہار کیا کہ بیک ٹو ولیج سوم کو منظور ملی ہے۔

انہوں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی کہ پروگرام پنچایت راج کو مزید موثر بااختیار بنایا جائے۔

اس موقع پر میر نے کہا کہ دس لاکھ روپے منظور شدہ رقم میں 20 ہزار روپے سپورٹس کٹس خریدنے کے لئے مخصوص کئے جائے تاکہ کھیل کود سے وابستہ نوجوانوں کو بھی فائدہ ملے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.