ETV Bharat / state

کپواڑہ: کامن سروسز سینٹر کی جانب سے بیداری پروگرام - بیداری پروگرام

منسٹری آف الیکٹرونکس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کامن سروسز سینٹر کپواڑہ (CSC) نے فوج (سیکٹر7) کے اشتراک سے آج کرالہ گنڈ رشی پورہ میں ایک بیداری کیمپ کا انعقاد کیا۔

کپواڑہ: کامن سروسز سینٹر کی جانب سے بیداری پروگرام

author img

By

Published : Oct 6, 2021, 3:40 PM IST

کیمپ میں Digital India کی جانب سے جموں کشمیر میں جاری مرکزی اسکیموں کے متعلق جانکاری فراہم کی گئی۔ اس موقع پر بریگیڈئر (سیکٹر7) وکرات پاٹل، ڈی ڈی سی چیئرمین (کپوارہ) عرفان پنڈت پوری، ڈسٹرکٹ منیجر (سی ایس سی) ڈاکٹر جاوید مقبول اور فوج، پولیس اور محمکے تعلیم کے افسران بھی موجود رہے۔

کپواڑہ: کامن سروسز سینٹر کی جانب سے بیداری پروگرام

اس کے علاوہ ای سی ڈی ایس ورکرس، آشا ورکرس اور مقامی لوگوں نے اس پروگرام میں شرکت کی۔

مقررین نے مرکزی حکومت کی جانب سے چلائی جارہی اسکیمز ایوشمان بھارت ہلتھ اسکیم، آشرم لیبر اسکیم، پی ایم اسکیموں کے متلق جانکاری فراہم کی گئی ہے۔

اس موقع پر کئی کلچرل پروگرام بھی پیش کئے گئے۔ اس موقع پر ڈی ڈی سی چیئرمین، برگیڈیئر اور ڈگری کالج لینگٹ کے پرنسپل پروفیسر نیلوفر کی موجودگی میں لوگوں کے درمیان گولڈن ہلتھ کارڈ تقیسم کئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: ایل جی کے مشیر بصیر خان کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا

اس موقع پر سی ایس سی کے ڈسٹرکٹ منیجر ڈاکٹر جاوید مقبول نے کہا کہ آنے والے وقت میں مزید بیداری کیمپوں کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ لوگوں تک سرکاری اسکیموں کے متعلق جانکاری پہنچے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.