ETV Bharat / state

نومولود بچے اور ماں کی مدد کے لیے فوج آگے آئی

author img

By

Published : Nov 27, 2020, 10:53 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے سوگام میں فوج کے 28 آر آر نے ایک خاتون اور اس کے نومولود بچے کو گھر پہنچانے میں مدد کی۔ جس کے بعد مقامی افراد نے فوج کی تعریف کی اور شکریہ بھی ادا کیا۔

army soldiers came forward to help the newborn baby and the mother, the people applauded in kupwara jammu and kashmir
نومولود بچے اور ماں کی مدد کے لیے فوجی آگے آئے، عوام نے کی تعریف

جموں و کشمیر میں 28 نومبر سے شروع ہونے جارہے ڈی ڈی سی انتخابات کے درمیان آرمی کے جوانوں نے ایک خاتون اور اس کے نومولود بچے کو اس کے گھر تک پہنچانے میں مدد کی، جس کے بعد عوام کا مثبت ردعمل سامنے آیا اور لوگوں نے آرمی کے جوانوں کی خوب تعریف کی۔

معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ خاتون کئی دنوں سے سوگام ہسپتال میں زیر علاج تھی اور اس کی ڈیلیوری کے بعد اس کو ہسپتال سے چھٹی دے دی گئی تھی۔ تاہم اس خاتون کے گاؤں تک کا راستہ برف سے ڈھکا ہوا تھا، جس کی وجہ سے اس کو گھر پہنچ پانا مشکل ہی نہیں ناممکن تھا۔

یہ بھی پڑھیں: جموں و کشمیر : ڈی ڈی سی انتخابات کے پہلے مرحلہ پر ایک نظر

تاہم فوج کے 28 آر آر کے اہلکاروں نے مذکورہ خاتون کو چارپائی کے ذریعے گھر تک پہنچانے میں مدد کی اور دونوں ماں اور بچے کو بحفاظت اس کے گھر تک پہنچایا۔ جس پر مقامی لوگوں نے فوج کی خوب تعریف کی اور شکریہ بھی ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.