ETV Bharat / state

کپواڑہ: بارودی سرنگ کے دھماکے میں آرمی پوٹر زخمی - ضلع کپواڑہ

ضلع کپواڑہ کے ٹنگڈارعلاقے میں ناد پرشیو پوسٹ کے قریب ایک دھماکے میں ایک پوٹر زخمی ہو گیا۔

کپواڑہ:  بارودی سرنگ کے دھامکے میں ایک آرمی پوٹر زخمی

author img

By

Published : Jan 8, 2021, 5:20 PM IST

شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے ٹنگڈار علاقے میں ناد پرشیو پوسٹ کے نزدیک ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک پوٹر زخمی ہو گیا۔

زخمی پوٹر کی شناخت شوکت احمد چک ولد مرحوم غلام رسول چک، ساکنہ ٹنگڈار کے طور پر ہوئی اور اس کے پاؤں میں شدید چوٹیں آئی ہیں۔

اگرچہ مذکورہ پوٹر کو نزدیکی اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی حالت نازک ہونے پر علاج و معالجہ کے لئے سرینگر اسپتال منتقل کیا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: برفانی تودے کی زد میں آنے سے آرمی پورٹر کی موت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.